Damadam.pk
Aneesa_98's posts | Damadam

Aneesa_98's posts:

Aneesa_98
 

جب روح میں اتر جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر
لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر !!!❤❤Good night 🌃🌃

Aneesa_98
 

سخــْْْْــؔـؔــْْْْـت تنہــْْْْــؔـؔــْْْْـائی پســْْْْــؔـؔــْْْْـند ہــْْْْــؔـؔــْْْْـوں🖤🥀
آپ مغــْْْْــؔـؔــْْْْـرور کــْْْْــؔـؔــْْْْـہ سکتــْْْْــؔـؔــْْْْـے ہیــْْْْــؔـؔــْْْْـں🙃🥰

Aneesa_98
 

خــود ســے بھــی کھـــل کـــر نہـــیں مِلتــے ہـــم
تــــم کیــــا خاکــــــ جانتـــــے ہــــو ہمـــــیں🔥🙂

Aneesa_98
 

کب تک آنکھوں میں کچرا گرنے کا بہانہ کرو
لو آج صاف کہتا ہوں اسے یاد کر کے روتا ہوں💔

Aneesa_98
 

وہ اپنا فیصلہ سُنا کے ہوۓ روانہ🔥
میں لاکھ چیخا__سُنئیے، رُکیئے،ارے سُن تو لیجیئے💔

Aneesa_98
 

موسم بدل رہا اپنا خیال رکھنا
اے دوست💓
کیوکہ بدلتے موسم اور بدلتے لوگ🙍🏼♀️
بہت تکليف دیتے ہیں 💔😔
Good night 🌉🌉🌉🌉

Aneesa_98
 

خلاف ہے اگر ہونے دو جان تھوڑی ہے ـ
بیوی کا ہی حکم ہے شاہی فرمان تھوڑی ہے ـ🤣🤣🤣🤣🤣
ماریگی تو مار کھا لینگے ایک کونے میں بیٹھ کر
یہ میرے اکیلے ہی کی داستان تھوڑی ہے ـ🤣🤣🤣🤣🤣
تیری گلی میں آؤں، تجھے دیکھوں، چلا جاؤں
تیرے باپ، بھائی اتنے مہربان ٹھوڑی ہے ـ😅😅😅😅
میں جانتا ہوں سالے بھی کم نہیں ہے مگر
میری طرح ان کے پیروں میں جان تھوڑی ہے ـ😂😂😂😂
یہ دولت،یہ عبادت، یہ شوکت اور فرہت
میرے ہی فرزند ہے، سارا خاندان تھوڑی ہے ـ🤣🤣🤣
وہ چاہتی ہے پیار میں پِٹوں، لڑوں، مروں میں
تیرا محبوب سنگل پسلی ہے، سلمان تھوڑی ہے ـ
😂😂😊😊😀😀

Aneesa_98
 

ہم کو آ تا ہی نہیں زخمو ں کی نما ئش کرنا 🤫
ْْخو د ہی روتے ہیں ،تڑپتے ہیں اور سو جا تے ہیں😞😑✋🏻

Aneesa_98
 

❣ہم_آخری_سانس_تک_پیار
_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں❤

Aneesa_98
 

ہم سے کیوں ملتے ہو اداکار کی طرح🤷
ہم چہرے پڑھ لیتے ہیں اخبار کی طرح📰🔥

Aneesa_98
 

انا کی بات ہے تو پھر میں کچھ اس طرح کی ہوں🌸😊
بہت کچھ چھوڑ آئ ہوں,🥀
بہت کچھ چھوڑ سکتی ہوں🖤🙂💗🥀

Aneesa_98
 

اتنا مہنگا نہ کر خود کو ہم غریب لوگ اکثر مہنگی چیز چھوڑ دیتے ہیں

Aneesa_98
 

نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا ہی سہی"🥀
لیکن گناہ کر کے چھوڑ جانے والے خُوبصورت محبُوب سے لاکھ گناہ بہتر ہی ھوتا ھے.
❤️❤️

Aneesa_98
 

من کو سمجھایا تھا میں نے اس عِشق وشق 😍سے دُور رہو...... !!!😍
پر یہ مٙن مٙن ہی مٙن میں اپنی من مانی کر بیٹھا ... !!

Aneesa_98
 

ہم پلٹتا ہوا دیکھیں گے تمہیں
ہم چراغوں کو بجھائیں گے نہیں
فائدہ ترکِ مراسم کا فراغ
ہم اسے بھول تو پائیں گے نہیں 💔

Aneesa_98
 

کسی کو اتنا بھی تنگ نہ کرو✨__*
کہ وہ خدا کے سامنے تمہارا نام لے کر رو پڑے__.🥺
*_#_❣️🥀 😊💯✍️*_

Aneesa_98
 

محبت تو نہیں لیکن انوکھا رابط ہے کوئی
❣️
مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے
💕Allah Hafiz

Aneesa_98
 

مجھے قبول یہ بھی نہیں کہ تجھے آئینہ دیکھے 😌😘
تجھے بس میں دیکھوں، یا میرا خدا دیکھے 🥰😘

Aneesa_98
 

میری چند #تصویریں___ کہیں محفوظ کر لینا
-
مستقبل میں سوال اٹھے گا ، #آخر وہ تھا کیسا؟؟؟💔💔

Aneesa_98
 

میرا نام ہی کافی ہے تیری محفل میں💞💞
ھم خود آ گئے تو دیوانے ھو جاؤگے تم💞