Damadam.pk
Angale_anmol-66's posts | Damadam

Angale_anmol-66's posts:

Angale_anmol-66
 

وہ کہتی تھی 💔
کہ!!
-"تم ساری دنیا سے تھک ہار کر
•`میری گود میں سر رکھ کر رو لینا❤
میں تمہیں طعنہ نہیں دوں گی کہ " مرد روتے نہیں "
میں تم پہ ہنسوں گی نہیں کہ " مرد ہو کے رو رہے ہو"
تمہارے بالوں میں انگلیاں پھیر کے اپنے پوروں سے
تمہارے دکھ سمیٹوں گی
تمہاری آنکھ سے بہنے والے دکھ میں اپنی ہونٹوں سے چن لوں گی🌸
میں تمہیں بتاؤں گی کہ میں خوش قسمت ہوں کہ جسے ساری دنیا پتھر دل کہتی ہے اس کا دل کس قدر نرم ہے یہ صرف میں جانتی ہوں
تم میری گود میں سر رکھے
ٹوٹ کے بکھر بھی جاؤ تو
میرا وعدہ ہے میں تمہیں اپنی محبت سے جوڑ دوں گی میں تمہیں کبھی ٹوٹنے نہیں دوں گی❣️

Or phir Yun hua ke......
A  : Or phir Yun hua ke...... - 
Angale_anmol-66
 

اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں
کـــــو "قـــــرآن پـــــاک" کـــــی
محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں✨ ❤ آمین️🤲💖

Angale_anmol-66
 

..دنیا منـزل نہیں
ایک سفـــــــر ہــے
منزل تو اخرت ہــے
الله پاک سفر اور منزل دونوں میں کامیابی فرمائے آمین...🤲

Angale_anmol-66
 

*وہ لوگ دوریوں کے ہی قابل ہیں!!!*
*جنہوں نے آپ کی نزدیکیوں*
*کی قدر نہیں کی* 💞

Angale_anmol-66
 

بس دیکھتے ہی رہتے ہیں
ساحل
کبھی میری پوسٹ لائک نہیں کرتے .k1

Angale_anmol-66
 

خیریت نہیں پوچھتا، مگر خبر رکھتا ہے.
سنا ہے ایک محترم مجھ پر نظر رکھتا ہے❤

Angale_anmol-66
 

" موبائل کے دُوسری طرف دِل مت لگایا کریں ورنہ آپ سبز بتی کے محتاج ہو کر رہ جائیں گے ۔۔۔ کبھی کِسی کے آن لائن آنے کا گھنٹوں اِنتظار تو کبھی کِسی کے آن لائن آکر ہم سے رابطہ نا کرنے کا دُکھ ، کبھی کِسی کے ایک میسج پر تمام دِن مُسکرانا اور کبھی کِسی کے ایک میسج پر گھنٹوں رونا ، کبھی ایک ایڈ پر سارے رشتے جوڑ لینا تو ایک ٹچ پر بلاک کر کے تمام جذبات کا خون کر دینا ،، پھر کِسی کے آف لائن ہونے پر وائس میسج کو کئی بار سُننا ، کِسی کے ایک رپلائے پر جیلس ہو کر کڑھنتے رہنا تو کبھی بیسٹ فرینڈ کے ٹیگ کرنے پر
دِل میں کئی شک و شبہات لانا ، موبائل کے دُوسری طرف دل مت لگایا کریں کِیوں کہ ؛ اگر ایسا ہوگیا تو پھر دِن رات صبح و شام اپنے اندر پنپتی اذیت کو ھمیشہ کی نیند سُلانا نا مُمکن سا ہو جائے گا! ۔ " 💔🙂

Angale_anmol-66
 

سنو❤️
میں تمہیں یاد کر رہا ہوں!
بہت دل سے
میں صرف تم سےمخاطب ہونا چاہتا ہوں
حالانکہ تم یہاں نہیں ہو
مگر پھر بھی
تمہارا خیال
تمہاری باتیں، ہنسی، قہقہہ
ابھی بھی میرے تصور میں چمک رہی ہیں
سنو یہ گزرتا وقت
تمہارے نہ ہونےسے
تمہارا میرے لیے ضروری ہونے کی
گواہی دے رہا ہے!
❤️🥀🥀❤️

Angale_anmol-66
 

" پروین شاکر" لکھتی ہیں:
میرے پاس سے جو گزرا، میرا حال تک نا پوچھا۔۔۔
میں کیسے مان جاؤں کہ وہ دور جا کے رویا؟
"احمد فراز" لکھتے ہیں:
تیرے پاس سے جو گزرے تو جنون میں تھے فراز
جب دور جا کے سوچا تو زار زار روئے۔۔۔