Damadam.pk
AngeL_haya's posts | Damadam

AngeL_haya's posts:

AngeL_haya
 

انسان فطرتاً اداس ہے
اسے دنیا سے دس خوبصورت چیزیں اٹھا کر دے دیں وہ اس گیارہویں چیز کے لیے اداس ہوگا جو کسی اور کے پاس ہے۔🍂

AngeL_haya
 

tension lete rehen guys Kuch theek naii hoga.🤌🙂

AngeL_haya
 

زندگی تُو ہی محتصر ہو جا
shab_e_ghum muhtasir nahi hoti 🍂

AngeL_haya
 

رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہوتی ہیں
کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں
اداسیوں کا سبب کیا کہیں بجز اس کے
یہ زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں🍂

AngeL_haya
 

خودکشی کا سب سے زیادہ آسان طریقہ؟

AngeL_haya
 

میں زندہ ہوں لیکن
Kahan zindagi he.🍂

AngeL_haya
 

خُود کو آزاد کِیا
دِل سے اُتاری دُنیا
مُنہ پہ دُنیا کے
بڑی زور سے ماری دُنیا
لوگ دُنیا کے لئے
تخت بچھانے میں رہے
ہم نے جوتے کی طرح
پہنی اُتاری دُنیا۔۔!

AngeL_haya
 

بعد میں…؟ 🍁
بعد میں چائے ٹھنڈی ہو جاتی ہے،بعد میں پھول مُرجھا جاتے ہیں،بعد میں موسم بدل جاتے ہیں،بعد میں دل نہیں رہتا،بعد میں لوگ بدل جاتے ہیں،بعد میں وہ بات ہی نہیں رہتی،بعد میں صبر آجاتا ہے،بعد میں ہم سمجھدار ہو جاتے ہیں۔
بعد میں دیر ہو جاتی ہے!
بعد میں لوگ مر جاتے ہیں! 🖤🦋