Damadam.pk
AngeL_haya's posts | Damadam

AngeL_haya's posts:

AngeL_haya
 

kia punjabi log darpook hote hen???🤌

AngeL_haya
 

“Love is like the wind, you can't see it but you can feel it.🫰

AngeL_haya
 

اُنکو موت سے بہت ڈر لگتا تھا آئے دن وہ اپنی صحت کے لیے ادویات استعمال کرتی رہتی تھیں پر انکو کیا خبر تھی کے ہر جان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے 😭

مجھے باتیں لہجوں سمیت یاد رہ جاتی ہیں🫰
A  : مجھے باتیں لہجوں سمیت یاد رہ جاتی ہیں🫰 - 
AngeL_haya
 

کچھ خواب ٹوٹ گئے کچھ ہم نے دیکھنا چھوڑ دیئے 🤍✨

AngeL_haya
 

headache 🤦
اللہ حافظ✨🤍

AngeL_haya
 

مُحبتیں بخت ہیں , جنہیں مل گئیں سو مل گئیں ✨🤍

AngeL_haya
 

نزار قبانی کہتے ہیں کہ :
توجہ دینا محبت دینے سے زیادہ اہم ہے اگر لوگ مجھے محبت کرنے والے شخص اور توجہ دینے والے شخص میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دیں ، تو میں اس شخص کو منتخب کروں گا جس نے مجھے اپنی توجہ کے ساتھ قید کر لیا ہو ۔ 🤍✨

AngeL_haya
 

جو شخص آپ کو کھونے کی کوشش کر رہا ہو،
اس کی مدد کریں.🫰

AngeL_haya
 

“Everything you can imagine is real.🫰

AngeL_haya
 

bare khatarnak log hen bhaee follow to reply wali privacy on Kar k questions pooch rehe hote hen...🤌😂

AngeL_haya
 

𝓓𝓾𝓷𝓲𝓪 𝓨𝓮 𝓳𝓮𝓮𝓽 𝓖𝓪𝔂𝓲𝓲 𝓓𝓲𝓵 𝓗𝓪𝓪𝓻 𝓖𝓲𝓪...🫰

AngeL_haya
 

0𝑜 𝑘ℎ𝑢𝐷𝑎 𝐵𝑎𝑡𝑎 𝐷𝑒 𝑘𝑖𝑎 𝐿𝑎𝑘𝑒𝑒𝑟0𝑛 𝑚𝑒𝑖𝑛 𝐿𝑖𝑘ℎ𝑎 𝐻𝑢𝑚 𝑁𝑒 𝑡0 𝑏𝑢𝑠𝑠 𝑖𝑠ℎ𝑄 ℎ𝑒 𝑘𝑖𝑦𝑎...🫰

AngeL_haya
 

میں اُن شیشہ گروں سے پوچھتی ہوں کے ٹوٹا دل بھی جوڑا ہے کسی نے؟✨🤍

AngeL_haya
 

زندگی تُو ہی محتصر ہو جا ✨🤍

AngeL_haya
 

سہارا دے کہ چھوڑا ہے کسی نے✨🤍

AngeL_haya
 

دِل اُمید توڑا ہے کسی نے✨🤍

AngeL_haya
 

نہ چھیڑو ہمیں ہم ستاۓ ہوۓ ہیں 🤌

AngeL_haya
 

میں جا رہی ہوں نئی ائی ڈی بنانے اس والی سے بریک اپ ہو گیا ہے🥺

AngeL_haya
 

2025
feelings🚫
self-respect ✅