بے وجہ کسی سے بات نہیں کرتے😎
بڑوں کے بولنے سے پہلے شروعات نہیں کرتے 😊
بے وجہ کسی سے ملاقات نہیں کرتے 😂
بے وجہ کسی سے بات نہیں کرتے 😁
بڑے ہو تم پر باپ نہیں 👿
کہنے کو ہم بھی کہہ سکتے ہیں پر 😏
ممی نے کہا ہے اچھے بچے گندی بات نہیں کرتے🙇♀️😇
اب اگر میں تجھ سے بات بھی کرتی ہوں
تو بات میری عزت پر آتی ہے🥀
اور تجھ سے جُڑی ہر ایک یادیں
مجھے نوچ موچ کر کھاتی ہیں
اور کبھی تو میرے مرض کی دوا ہوا کرتا تھا
اب تو تیرا نام بھی سُنتی ہوں نا میری طبیعت خراب ہوجاتی ہے 🙄
مار ڈالے گا تیرا یہ جمال مجھے
چھوڑ آئینہ اور سنبھال مجھے
سلسلہ عشق نے توڑ لیا تعلق ہم سے
تو سانسوں نے بھی دشمنی کرلی ہم سے
اتنی ترجیح نہ دیا کر اپنے لفظوں کو!!!
بے وفا لوگوں پر شاعری اثر نہیں کرتی🌚
صرف احساس بدل جاتے ہیں دنیا میں ورنہ
محبت اور نفرت ایک ہی دل سے ہوتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain