❣️__________😘ہم تمہیں ________ کہہ نہ سکے💖🌹 ❣️__________😘چلو آج وضاحت سے اقرار کرتے ہیں💕🌹 ❣️_____😘جسے تم روز دیکھتے ہو آئینے میں😁🌹 ❣️__________😘اسے ہم بہت _____ پیار کرتے ہیں 😍🌹
پتہ ہے محبت کیا ہوتی ہے....؟ اگرچہ کہ پوری دنیا آپکے خلاف ہو جاۓ ........ آپکا دل دُکھاۓ اور کوئی ایک شخص ایسا ہو جس سے بات کرو تو وہ آپکے سکون کے لئے کہے کہ دفع کرو سبکو میں ہوں نا ....... اور پھر اس شخص سے بات کرتے ہوۓ آپ وہ سب کچھ بھلا دو تو اسی کا نام" محبت" ہے..........!❣️❣️