*تجھے کتنا چاہنے لگے ہم >>♥️🫶🏻🖇️💫🌍*
یاد رکھے گا زمانہ ہم کو ۔۔۔۔۔۔۔۔😌🙈🙈۔۔۔۔۔۔ جیسے ہم ہیں ویسے بہت کم ہیں ۔۔۔۔۔🔥💃🙈
__🙄😂
گھر والے ہاتھ میں موبائل دیکھ کے ایسے گھورتے ہیں
جیسے ہاتھ میں چرس دیکھ لی ہو😒😂😂😂
*" تو ساتھ ہے تو زندگی -🥹🫀🍀🫶🏻*
تمہاری ہر بات ہم سر خم تسلیم کریں گے۔۔۔! 🥰🌹
مگر نہ تمہیں چھوڑیں گے، نہ ہم تقسیم کریں گے۔۔۔❤💕
رہتا ہے وہ اکثر دل کے دربار میں
بادشاہت بھی سوچ سوچ کے کرتا ہے 🥀🥴🥺
*تیز بارش میں کھڑی رہہی بس ایک جملہ سننے کو* 🫣 *وہ کہہ دے ادھر آؤ پاگل بھیگ جاؤ گی*☔
first 2 page lk
°
محبت ایسا نغمہ ہے
ذرا بھی جھول ہے لَے میں
تو سُر قائم نہیں ہوتا
محبت ایسا شعلہ ہے
ہوا جیسی بھی چلتی ہو
کبھی مدھم نہیں ہوتا
محبت ایسا رشتہ ہے
کہ جس میں بندھنے والوں کے
دلوں میں غم نہیں ہوتا
محبت ایسا پودا ہے
جو تب بھی سبز رہتا ہے
کہ جب موسم نہیں ہوتا
محبت ایسا دریا ہے
کہ بارش روٹھ بھی جائے
تو پانی کم نہیں ہوتا
💞
*فکر اس کی کرو جو آپ کا ساتھ نہ چھوڑے...*🙂🥀
*~_ سنو "_~*
°
°
°
تُو مجھے راستہ دکھایا کر _
میں تجھے روشنی سمجھتا ہوں
زمین پر سب سے خوبصورت جگہ تمہارے دل کا مرکز ہے
جہاں سے زندگی شروع ہوتی ہے🌸❤️
کاش آپ سرائیکی ہوتے تو میں کہتی" توں آخری ہیں" جند تیڈے بعد قیامت اے
🤭 🙂
کیا یہ کافی نہیں کہ
تمہیں سوچ کر مسکرانے کا حق مجھ سے آج بھی کوئی نہیں چھین سکا ۔۔ تم بھی نہیں
~
" اور پھر اِس ترقی یافتہ زمانے میں مُجھے پسند ہے وہ تنگ نظر اور چھوٹی سوچ والا مرد جو کہ ؛ ننگے سر اور بغیر دوپٹے والی لڑکیاں پسند نہیں کرتا! ۔😊🥰 "
A
تمہیں ڈھونڈنے کے لیے مجھے روشنی کی ضرورت نہیں ہے تمہاری آنکھیں میرا راستہ روشن کریں گی..!!🙂❤️
"بھائی کے کاٹن والے کپڑے استری کرنا پہاڑ ہموار کرنے جیسا لگتا ہے یا اللہ میرا بندہ کاٹن کے کپڑے نہ پہنتا ہو میں رُل جاواں گی" 🥺
علامہ اقبال کے بعد اگر کسی نے اس قوم کو جگایا ھے تو وہ " واپڈا" ھے.
😛🙈😝
دے زړونو کے نور څہ دی خو جانان پکے ژوندون دے ❤️✌️
اسلام علیكم
میری طرف سے آپكو اور آپكے اھل خانہ كو دل كی اتھا گھرایوں سے
عید الاضحی كی خوشیاں بھت بھت مبارك ھو
عید مبارک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain