دل میں جگر میں آنکھیں بس تو ہی تو 💗 رہے. اس کے سوا نہ اور کوئی آرزو رہے. حسرت یہی رہے اور یہی جستجو رہے. نظریں جدھر اٹھاؤں ادھر تو ہی تو رہے.👑❤🔥😘 jolie❤
🔥🔥🔥🔥🔥🔥 میرا عشق تُو میرا مشک تُو تُو ہی آئینہ تُو ہی روبرو !! میرے نام سے جڑ جائے وہ میرا نام ہو یا بدنام ہ! میں جو دن کہوں، تیرا دن چڑھے میں جو کہوں، تیری شام ہو! رہے آنکھ کے تُو ہسار میں کوئی زہرا اس پھوک رو❤❤❤❤❤❤
🍁🍁🍁🍁🍁 سابق وزیر اعظم عمران خان لانگ مارچ کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہوئے تاہم ان کے دوست فیصل جاوید نے انہیں بچایا۔ آزادی مارچ کے قریب فائرنگ کے نیتجے میں عمران خان کی ٹانگ پر گولی لگی ہے، جبکہ ان کے پرانے دوست اور رہنما فیصل جاوید بھی زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر آباد میں ان کے ٹرک پر فائرنگ کی گئی تھی، تاہم ان کے دوست فیصل جاوید کی تصویر وائرل ہے، جس میں وہ شدید زخمی دیکھے جا سکتے ہیں۔ اپنے لیڈر اور دوست کو بچاتے ہوئے فیصل جاوید زخمی ہو گئے تاہم طبی امداد فراہم کرنے کے لیے انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 😮😮✌✌