🌼🍃🌼🍃🌼🍃🌼🍃 ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبار. لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ. سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزار. اجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ. گل کرو شمعیں، بڑھا دو مے و مینا و ایاغ اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا فیض احمد فیضؔ🌼🍃🌼🍃🌼🍃🌼🍃
*زمیں پر لہلہاتــــے عدل کے !* *لاکھوں شجــــــر ہوتے .* *جہاں میں امن ہوتا راستے!* *تک بـــے خطــــر ہوتــے .* *جو ہیں معصوم بچ جاتے !* *ســــزا مجرم کو مل جاتی .* *اگـــر اس دور میں زندہ مِیرے !* *حضـــــرت عـــــــمرؓ ہوتـے*💕 *(یکم محرم یوم شہادت)*❣️🌙🤲🏻
💞My fvrt song💞 💗💗😔جانم دیکھ لو مٹ گئی دوریاں میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں کیسی سرحدیں کیسی مجبوریاں میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں💗💗💗 💗💗😔تم چھپا نہ سکو گی میں وہ راز ہوں تم بھلا نہ سکو گی وہ انداز ہوں گونجتاہوں دل میں تو میں تو حیراں ہو کیوں😯💗💗💗 میں تمہارے ہی دلکی تو آواز ہوں سن سکو تو سنو دھڑکنوں کی زباں. میں یہاںہوں، یہاں ہوں، یہاں💗💗💗 میں ہوں میں اب تمہارے خیالوں میں ہوں میں جوابوں میں ہوں میں سوالوں میں ہوں😕 میں💗💗💗 تمہارے ہر اک خواب میں ہوں بسہ میں تمہارے نزر کے اجالو میں ہوں💗💗💗 Joile😔😔