Interesting Posts Angelina_jolie77 : جزاء: میکرونی 200گرام مرغی کا گوشت(بون لیس)200گرام لیموں(رس نکال لیں)... MORE▼تین عدد پیاز(کاٹ لیں) 100گرام چلی سوس دو چائے کے چمچے لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچے زیتون 50گرام گاجر(باریک کاٹ لیں) 50گرام شملہ مرچ ایک عدد(باریک کاٹ لیں) نمک حسب ذائقہ سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ سویا سوس دو چائے کے چمچے تیل چار کھانے کے چمچے لیموں(سجانے کے لئے) ایک عدد ترکیب: فرائنگ پین میں تیل، لہسن پیسٹ، سویا سوس، چلی سوس، نمک اورمرغی کا گوشت ڈال کر اتنی دیر تک بھونیں کہ اس کا پانی خشک ہو جائے۔ 8کپ پانی میں حسب ذائقہ نمک اور ایک کھانے کا چمچہ تیل ڈال کر ابالیں۔ اب ابلتے ہوئے پانی میں میکرونی ڈالیں اور 10منٹ تک مزید ابالیں۔ میکرونی میں سے پانی چھان کر ٹھنڈا پانی گزار دیں۔ اب ایک چمچہ تیل ملا دیں تاکہ یہ آپس میں چپکے نہیں۔ لیمن ڈریسنگ کے🍲 - 48 months ago FOLLOW 19REPLIES SHARE LINK REPORT
Angelina_jolie77 : جزاء: تازہ عمدہ قسم کے ليموں تیس عدد چيني آدھا کلو کالي مرچ آدھي چھٹانک... MORE▼سرخ مرچ حسب ضرورت سرکہ انگوري خالص ايک بوتل ادرک آدھي چھٹانک نمک باريک پسا ہوا آدھا کلو ترکیب: ليموں کو صاف پاني سے اچھي طرح دھو کر دو دو ٹکڑے کر لیں ادرک چھيل کر باريک قاشوں کي طرح کاٹ لیں۔ دھلے ہوئےليموں کو کسي شيشے کے مرتبان ميں ڈال کر اوپر سے نمک چھڑک ديں اور انہیں تين دن اسي طرح پڑا رہنے ديں، مگر دن ميں ايک دو مرتبہ انہیں خوب اچھي طرح ہلا کر ملا ديا کريں، تين دن کے بعد نمکين پاني پھينک ديں اور ليموں کو کسي صاف کپڑے ميں رکھ کر آہستہ آہستہ تاکہ جو رہا سہا نمکين پاني ہو وہ بھي نکل جائے، اب کسي بڑے برتن ميں سرکہ، چيني، کا لي مرچ پسي ہوئي، سرخ مرچ پسي ہوئي اور ادرک کے ٹکڑے ڈال کر خوب ملائيں، جب يہ سب چيزيں مل کر خوب اچھي طرح يک جان ہو جائے تو ليموں ا - 48 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Angelina_jolie77 : Good morning friend's 💖✌ - 48 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Angelina_jolie77 : Good morning friend's 🌟🌟 - 48 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT