آئے اللہ جب تک میرا زندہ رہنا باعث خیر ہے تب تک مجھے زندہ رکھ اور جب میرا مرنا باعث خیر ہو تو مجھے موت دے" اللہ تعالی ہمیں مصائب و آلام پر صبر کرنے کی توفیق عطا فرما اور خیر کے ساتھ ہماری زندگی اور موت کا فیصلہ فرما آمین
لوگ آپ کے بارے میں جو سوچتے ہیں انھیں سوچنے دیں بلکہ خوش ہوا کریں کہ اس نفسا نفسی کے دور میں بھی لوگ آپ کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔✍️ كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ