Allah Hafiz forever 🤍🧠
🫀: I'm tried and hurt....I want it to stop...
🧠:hurt me again, again and again until I don't feel anything anymore
🙌🏻🤐
بَردَاشت کی صَلاحیت خُوش نَصیبوں کو ہی مِلتی ہے اور اَخلاق کا حُسن جِس انسان میں آجائے، وہ خَالق اور مَخلُوق دونوں کا مَحبوب بَن جاتا ہے۔
_حَالات جِتنے بھی نَاسَازگَار ہوں، دوسروں کو حوصلہ دیا کریں۔ الله مَایوسی کو پَسند نہیں کرتا۔
اللّٰــــــہ پَاک آپ سب کو ہمیشہ خـــوش رکھے آمــــین اللّٰـــــہ آپ سب کو ہر اس چیــــز سـے نوازے, جــس میں خیـر و برکت, عــــزت و راحت ,اور سکــــون ہو اور آپ کی دلی مرادیں پوری فرمائے۔🤲🏻
اَمِيــن يَا رَبَّ الْعـــَالَمِيْن...!!🌹♥️🌹 *
ہار جانا مایوس ہو جانا ٹھیک نہیں ہے انسان تھک جاتا ہے زندگی کی آزمائشوں سے لڑتے لرتے۔لیکن کبھی بھی اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا۔🤍
لا تقنطوا من رحمة الله💞
کوئی اتنی محبت کر ہی نہیں سکتا جتنی محبت آپ کو *"اللّٰه تعالیٰ"* کرتا ہے اور کوئی آپ کے مسائل حل بھی نہیں کرسکتا جیسے آپ کے مسائل آپ کا "اللّٰه تعالیٰ" حل کرتا ہے 🩷 تو پھر کیوں نہ اپنے ہر دُکھ درد تکلیف کا ذکر "اللّٰه کریم" سے کیا جائے "اللّٰه کریم" کو بتایا جائے کہ اس کا بندہ بہت کمزور ہے وہ مُنتظر ہے کب اس کی آزمائشیں آسائشوں میں بدل جائیں، وہ ہی تو قادر ہے بدلنے پر🥀🌹
" My man is my everything "💜🐥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain