رشتوں کو کھینچ کھینچ کر اپنے ساتھ باندھ کر مت رکھیں کیونکہ! آپکی محبت میں انکا سانس بھی گھٹنے لگ سکتا ہے انکو آزاد چھوڑدیں تاکہ وہ اپنی مرضی کی فضا میں سانس لےسکیں اپنے ساتھ باندھ کررکھنے سےکوئی اپنا نہیں ہوتا کیونکہ.... اکثر ہماری چاہتیں دوسروں کےلیے گھٹن کا باعث ہوتی ہیں 🙂🖤