فلا ایسا ہے
فلا ویسا ہے
اے انسان زرہ غور تو کر
تو خود کیسا ہے!!!!✨!!!!!....
عورت اتنی نازک ھوتی ھے😇😇
صاحب
ارے أسے تو جنگ میں مادنےکی اجازت نہیں ھوتی🥀🥀
اور
تم لوگ أسے محبت میں مار دیتے ھو🥲🥲





اسلام علیک یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم )💗
در گزر __❤️روح کا صدقہ ہے __!
تھی اِس قدر عجیب مُسافت، کہ کچھ نہ پُوچھ...
آنکھیں ابھی سفر میں تھیں، اور خواب تَھک گئے...
خطائیں دیکھتا بھی ہے عطائیں کم نہیں کرتا✨
سمجھ میں کچھ نہیں آتا وہ اتنا مہرباں کیوں ہے🙂

🥀 حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ 🍂







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain