🌸السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه🌸 احساس کی دیوار بھی بڑی نازک ہوتی ہے جو الفاظ کی زرا بھی ضرب برداشت نہیں کر سکتی زبان سے نکلا ہوا اک زرا سا لفظ اسے چکنا چور کر دیتا ہے زبان سے لگائے ہوئے زخموں پر کوئی مرہم کارگر نہیں ہوتا یہ ایسے زخم جو نظر نہیں آتے مگر ان سے اٹھنے والی ٹیسیں روح تک کو گھائل کر دیتی ہیں
*پیارے اللہ ___ مجھے ایسا بنا دیجیے کہ میری وجہ سے کسی کی آنکھیں نم نہ ہو ... میرے الفاظ کسی کا دل نہ دکھائے ... میرے لفظوں کو دوسروں کے لیے مرہم بنا دیجیئے یا ربی 🤲🏻❤🩹🥹 مجھے تھکے ہارے قدموں کو حوصلوں کی ڈور تھما کی آگے بڑھانے کی توفیق عطا فرما دیجیے 🤲🏻💕💐 پیارے اللّٰہ تعالیٰ میرے الفاظ میں تاثیر پیدا فرما دیجیے نااا مجھے مسکراہٹیں بکھیرنے والوں میں سے بنا دیجیے ... 🤲🏻🤲🏻🫶🏻🫀* _*آمین ثم آمین یا ربّی* 🤲🏻❤ .