بسم الله الرحمن الرحيم✨ السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته❤️ ہم ساری زندگی دوسروں کے دلوں میں🙂 خدا ڈھونڈنے میں لگا دیتے ہیں کاش آدھی محنت اپنے دل میں اسکی ذات محسوس کرنے میں لگائیں تو باخدا زندگی میں سرور کے ساتھ سکون بھی آجاۓ الله ہمیں دوسروں کی اصلاح کے ساتھ ساتھ اپنی اصلاح پر بھی توجہ دینے کی توفیق عطا فرمائے۔🤲🏻 آمین ثم آمین خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں.😃 صبح بخیر❣️❣️❣️❣️