*ہر خاندان میں ایک ایسا امیر انکل ضرور ہوتا ہے جو آپ کی جاب لگوانے کے لیے C V لیتا ہے.لیکن تاریخ گواہ ہے کہ آج تک ایسے انکل نے جاب نہیں لگوائی*
🤣
اے ہمارے خالق و مالک
"ہماری زندگی کے تمام ترمعاملات میں آسانیاں فرما
ہرقدم پر ہماری رہنمائی فرما
اورہمیشہ اپنا شکرگزار رکھ"
آمین
صبح بخیر❣️❣️