اللّه والے کہتے ہیں ایمان جب انسان کے اندر اپنی جڑیں مضبوط کرلیتا ہے تو گناہ مشکل اور نیکی آسان ہوجاتی ہے. دل نرم اور آنکهیں نم رہتی ہیں
الفاظ ادا ہونے سے پہلے ہمارے تابع ہوتے ہیں اور الفاظ ادا ہونے کے بعد ہم انکے تابع ہوجاتے ہیں۔ لہذا مختصر بولیں مگر مؤثر بولیں۔۔۔۔😇😊
Angleme : جن کا کوٸ نہیں ہوتا ان کی دھڑا دھڑ پوسٹس ہوتی ہیں 😊😊
آ مینوں ہی ویکھ لو🙈😂😂.. - 44 months ago
اُنگلیاں پائیں وہ پیاری پیاری جن سے دریائے کرم ہیں جاری جوش پر آتی ہے جب غم خواری تشنے سیراب ہوا کرتے ہیں صَلَّی اللّٰهُ تعالیٰ عَلَيْهِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ💚
اپنے جانو مانو بابو شونا ادھا پونا رونا دھونا جادو ٹونا سے فرصت مل جاے تو میرا حال پوچھ لو ظالموں 😂🤤😝..!!
آپ کی بات سے انکار نہیں ہے لیکن بولتی کیوں نہیں دیوار اگر سنتی ہے