یاخدا
میرے والدین کا سایہ میرے وجود پہ ہمیشہ آباد رکھنا آمین ثم آمین آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم 🤲 کوئی سچا دوست نہیں ملتا اس دنیا فانی میں سوائے والدین کے کوئی احساس نہیں رکھتا ہمارے پیار کا جذبات کا یقین بھروسہ میرا ختم ہوگیا بے احساس لوگوں سے دوستوں سے بھائیوں سے بہنوں سے بس دعا ہے سب خوش رہیں یہ دمادم وہ جگہ ھے جہاں انسان اپنے رب کو بھول جاتا ھے یہ شیطان کے قریب کرنے والی جگہ ھے جتنا ہوسکے ہم سب یہاں سے چلیں جائیں تو بہتر ھے ہم سب کے لیے ۔۔ لوٹ آؤ خدا کی طرف اس سے پہلے کے لوٹ جاؤ خدا کی طرف ۔۔ یارب العالمین ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲 لسٹ پوسٹ اللّٰہ حافظ 🙋
دیکھنا زندگی آسان بناتے بناتے ۔۔ آخرت مشکل نہ ہوجائے 🌾
منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی ۔۔ گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں 🍃
یہ دنیا مکافاتِ عمل ھے ۔۔ کسی کا صبر ضائع نہیں جاتا 🌿
صبر کی حد یہ ھے کہ ۔۔ تقدیر پر کوئی شکوہ نہ ھو 💢
ہر چیز نصیب سے نہیں ملتی ۔۔ کچھ چیزیں دعاؤں سے ملتی ہیں 💫
قسمت اور تقدیر سے زیادہ طاقت دعا میں ہوتی ھے 🤲
جنہیں یقین ھو مقدر لکھنے والے پہ ۔۔ وہ انجام سے گھبرایا نہیں کرتے ✨
غیروں سے فقط دعا لیجئے نہ صلاح لیجئے نہ وفا لیجئے 🔥
ہر کسی کو میری ضرورت ھے بس اپنی ضرورت تک 🍁
ہمارا معیار دل کی خوبصورتی ھے ۔۔ ہم حسیں چہروں کو کچھ نہیں سمجھتے 🖤
اور لڑکیاں کبھی ہارتی نہیں اُنہیں ہرایا جاتا ھے ۔۔ لوگ کیا کہیں گے ۔ یہ لفظ کہہ کہہ کر چپ کرایا جاتا ھے 🥀
انیلا بلوچ
وقت کی دوستی تو ہر کوئی کرتا ھے ۔۔۔ لیکن مزہ تو تب ھے ۔ جب وقت بدل جائے مگر دوست نہ بدلے
میری بہنیں 🖤🖤
تم کیا جانو ہمارے خلوص کی گہرائی کو ۔۔ ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں ۔۔ دور ہوتے ہیں تو دعا کرتے ہیں
احساس 🌾🌾
کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا ۔۔۔ مگر خوشبو اپنوں والی ہوتی ھے ۔۔ دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں
احساس 🥀🥀
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر
ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ھے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزر گئیں
دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر
ایمان تیرا لٹ گیا رہزن کے ہاتھوں سے
ایمان تیرا بچالے وہ رہبر تلاش کر
ہر شخص جل رہا ھے عداوت کی آگ میں
اس آگ کو بُجھادے وہ پانی تلاش کر
کرے سوار اونٹ پہ اپنے غلام کو
پیدل ہی خود چلے جو وہ آقا تلاش کر
ڈاکٹر علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ 🌿🌿
عجیب ہیں تیری دنیا کے لوگ یارب
جتنی محبت دو اُتنا ہی گرا ہوا سمجھتے ہیں
🍁🍁
دنیا میں آنے کی خبر 9 مہینے پہلے مل جاتی ھے ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ دینا سے جانے کی خبر 9 سیکنڈ بھی پہلے نہیں ملتی ۔۔۔۔۔ لہذا احتیاط کیجئے دوسروں کا حق کھانا دل دکھانا چھوڑ دیں دوسروں کے پیچھے باتیں کرنا چھوڑ دیں
شکریہ 🙏
لوگ یہ نہیں جانتے کہ قیامت والے دن ان کے ساتھ کیا ہوگا ۔۔۔۔ لیکن اتنا ضرور جانتے ہیں کہ دوسروں کے ساتھ کیا ہوگا
افسوس 🍂🍂
وہ عابد وہ زاہد وہ عارف وہ ولی کہلانے والا ۔۔۔ دربارِ خدا سے شیطان کہہ کر نکالا گیا
بیشک 🔥🔥
کسی سے بدلہ لینے کی ضرورت نہیں سب تقدیر پہ چھوڑ دو ۔۔۔ جنہوں نے آپ کے لیے گڑھا کھودا ھے ۔۔۔۔ وہ خود ہی اس میں گریں گے اور اگر وقت نے وفا کی تو وہی لوگ آپ کو اپنے ہاتھوں سے کھودے گڑھے میں نظر آئیں گے
بیشک
سوچ اچھی ہونی چاہیے ۔۔۔ کیونکہ ۔۔۔ نظر کا علاج ممکن ھے ۔۔ لیکن نظریے کا نہیں
بالکل 🍁🍁
منافق کسی کا مخلص نہیں ہوتا ۔۔ منافقوں کی زندگی صرف اپنے مفاد کے گرد گھومتی ھے ۔۔۔ وہ کسی کے ساتھ بھی حقیقی طور پر مخلص نہیں
یہ جو کر رہے ہیں نصحتیں
انہیں مشوروں کی ہیں عادتیں
دل غم زدہ انہیں چھوڑیہ
تیری داستان نہیں جانتے
میرے دردِ دل سے ہیں بے خبر
میرا کرب جاں نہیں جانتے
میرے آس پاس جو لوگ ہیں
میری تلخیاں نہیں جانتے 🖤
زندگی میں خود کو کبھی کسی کا عادی مت بنانا ۔۔۔۔ کونکہ انسان بہت خود غرض ھے ۔ جب آپ کو پسند کرتا ھے تو آپ کی برائی بھول جاتا ھے ۔ جب آپ سے نفرت کرتا ھے تو آپ کی اچھائی بھول جاتا ھے
بالکل درست
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا ۔۔ جو گلے ملوگے تپاک سے ۔۔۔۔ یہ نئے مزاج کا شہر ھے ذرا فاصلے سے ملا کرو
صحیح بات
سمجھ نہ آیا زندگی تیرا فلسفہ ۔۔ ایک طرف کہتی ھے ۔ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ھے اور دوسری طرف کہتی ھے وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا
درست
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain