سوال ! فرقے بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئ ؟ ہم خودکو صرف مسلمان کیوں نہیں کہتے فلاں فلاں لقب رکھ کر ہم کس سے اپنی پہچان کرواتے ہیں جبکہ اللہ ہمارے دلوں کے بھید تک جانتا ہے اور کافروں سے الگ پہچان رکھنے کیلیے صرف مسلمان لفظ ہی کافی ہے
آج میں چاہتی ہوں کوئ میری زندگی کا ایک ورق پڑھ لے آج میں پھر افسردہ ہوگئ آنکھوں میں نمی آکر رک گئ جب کسی نے گھر کا پوچھا میں چپ ہوگئ میں تو پلی بڑی ہی شہر میں ہوئ ہوں مجھے اپنے گاؤں کا نام نہیں پتا نا ہی کوئ بتاتا ہے تایا ابو نے میری اسکول کی تعلیم مکمل کروائ اور اسکول ختم ہونے کے آٹھ سال بعد مجھے اپنے ایک عزیز دوست افتخار انکل کو سونپ دیأ انکل نے مجھے ہر طرح کی آزادی دی اور مجھے جہأں جانا ہو شوپنگ یا تایا ابو کے فلیٹ تو ڈرائیور مجھے لے کر جاتا ہے لیکن اکیلا بلکل نہیں چھوڑتا بہت سخت لہجہ ہے اسکا لیکن بعض اوقات تھوڑا نرم مزاج بھی رہتا ہے لیکن میں اس پابندی کے بعد بھی خوش ہوں پر آج پھر مجھے اپنے گھر کی یاد آئ آج پھر میں افسردہ ہوں . 😢