Damadam.pk
Anjan13's posts | Damadam

Anjan13's posts:

Anjan13
 

💯"حقیقت تو بن نہ سکے۔۔۔!!!💯
💯"چلو داستاں ھی سہی۔۔۔!!!💯

Anjan13
 

follow kn kry ga r gup shap 😍

Anjan13
 

مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر ❤
ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا💔💔

Anjan13
 

follow to follow kn kry ga

Gollra shareef
A  : Gollra shareef - 
Anjan13
 

: اے کاش *تم* سمجھ سکتے *محبت* کے اصولوں کو...!
کسی کی سانسوں میں سما کر *اُسے تنہا* نہیں کر تے.....!!

Anjan13
 

ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی😌❤

ALLAH PAK JANAT NASEEB FARMAY
A  : ALLAH PAK JANAT NASEEB FARMAY - 
Anjan13
 

Travling to ISLBD 🚎

Anjan13
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔

Anjan13
 

مری کامِل مُحبت کی ہمیشہ جستجُو ناقِص
تری لفظی مُحبت کے فسانے با ادب ٹھہرے
💔

Anjan13
 

وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........
💔

Anjan13
 

Happy rim jhim

Anjan13
 

وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........
💔

Anjan13
 

جنہوں نے ساتھ نبھانا ہو وہ ایسے حالات پیدا ہی نہیں ہونے دیتے کے ساتھ چھوٹ جائے❤

Anjan13
 

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤

Anjan13
 

جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی۔۔!!❤
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے۔۔!!✌

Anjan13
 

جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی۔۔!!❤
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے۔۔!!✌

Anjan13
 

کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔

Anjan13
 

تیرے سِوا______کِس کی تمنّا کروں گا میں؟
ایسا کبھی ھُوا ہے___جو ایسا کروں گا میں؟