Damadam.pk
Anjna22's posts | Damadam

Anjna22's posts:

Anjna22
 

زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں...🌹
ساتھ نہیں ہوتے...!
پاس نہیں ہوتے......!
نظر بھی نہیں آتے.....!
لیکن...!
ان کی چاہت..!💕
ان کا خلوص...! ✨
ان کی باتیں....!
تا عمر ہماری سوچ میں....!💭
ہمارے الفاظ میں...! ❣️
زندگی کے ہر پہلو میں مہکتی رہتی ہیں....!"
MISS YOU 🥺

Anjna22
 

میں نے اپنی زندگی میں ایک بار اس سے ملاقات کرنی ہے، پھر چاہے وہ ملاقات چند سیکنڈ کی ہی کیوں نا ہو، میں نے ان چند سیکنڈز میں گھٹنوں کے بَل بیٹھ کر اسکے ہاتھ اپنے ہاتھوں میں لے کر بس اس سے ایک ہی سوال کرنا ہے، جانتے ہیں وہ سوال کیا ہوگا؟
وہ سوال ہوگا کہ" تمھیں مجھ سے محبت کیوں نا ہوئی___؟ 💔🥀🥹🥹

Anjna22
 

میں یادوں کا قصہ کھولوں تو
کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں....😓
میں گزرے پل کو سوچوں تو
کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں....🙃💫
اب جانے کون سی نگری میں
آباد ہیں جا کر مدت سے
میں دیر رات تک جاگوں تو
کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں....🖤💥
کچھ باتیں تھیں پھولوں جیسی
کچھ لہجے خوشبو جیسے تھے❤✨
میں شہر چمن میں ٹہلوں توj
کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں....🔥
وہ پل بھر کی ناراضگیاں😢
اور مان بھی جانا پل بھر میں❤✨
اب خود سے جب بھی روٹھوں تو
کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں....❤💥 Miss' you my all old friends 😥😥💔

Anjna22
 

میں ہر اس بات پے خاموش ہوجاتی ہوں جو مجھے دکھ دیتی ہے برداشت کرتی ہوں چپ کر کے سہتی ہوں خود ہنستی رہتی ہوں اور دوسروں کو ہنساتی رہتی ہوں پر ایک ٹائم ایسا آجاتا ہے اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کر رویتی ہوں🙂💔
ایسی ہوں میں😊❤

Anjna22
 

ں کـی اکثــریت آپ کــے ســاتـھ مُخلص نہیـــں ہـوتـی ... بلکـہ اپنی ضروریات سـے مُخلص ہوتی ہـے ... صـرف اُن کی ضـروریات بدلنـے ســے ... اُن کـا اخـلاص بـدل جـــاتـا ہـے ......!!!

Anjna22
 

اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزرو جن کا کبھی گُمان بھی نا کیا ہو تو اطمینان رکھنا کہ اللہ تمہیں راحتیں بھی ایسی ہی عطا کرے گا جن کا کبھی خیال بھی دل میں نا گُزرا ہوگا ایک وقت آئے گا جب تم اُن دکھوں اور مُشکلوں کو سوچ کر مُسکرا دو گے جن کی وجہ سے آج پوری پوری رات روتے ہو.🥀🖤