اس نے دور رہنے کا مشورہ بھی لکھاہے
ساتھ ہی محبت کاواسطہ بھی لکھاہے
اس نے یہ بھی لکھاہےمیرےگھر نہیں آنا
صاف صاف لفظوں میں راستہ بھی لکھاہے
کچھ حروف لکھےہیں ضبط کی نصیحت میں
کچھ حروف میں اس نے حوصلہ بھی لکھا ہے
شکریہ بھی لکھاہے دل سے یاد کرنے کا
دل سے دل کاہے کتنا فاصلہ بھی لکھاہے
یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو میرا رب راستہ بناۓ گا
sari zindgi ak hi hasrat rhi Dil mein ........
Kash apno mein be koi apna hota 🥲💔
duniya ke har mubhat har rishty NY ya ahsas deliya k
bap KY bad beti ka koi ni 😒🥲
mubhat KY ilwa be zendgi mein so tarha ke tenshn hoti hy 🥲
I misss u 🥲🥲🥲🥲
"بہت تکلیف دیتے ہیں وہ زخم🍁
جو بنا قصور کے ملے ہوں "🪦💔
آ کِسی روز دِکھـــائیں تُجھے تہـہ خانہِ دل
ہَم تیــــری یاد کا سامان یہیں رَکھتے ہیں💔
لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا!!!!
میں اتنے برس کا ہوکر بھی سنجیدہ نہیں ہوا
مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر!!!!!!
میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا ۔
یتیمی ساتھ لاتی ہے زمانے بھر کے دُکھ
سنا ہے باپ زندہ ہو تو کانٹے بھی نہیں چبھتے