ایک شخص کی محبت آپ کو بتاتی ہے___کے آپ کون ہیں؟؟؟ آپ کی اوقات کیا ہے!!!!___برداشت کتنی ہے آپ میں!!! کتنا ظرف ہے آپ کا کتنے رحمدل ہیں آپ؟ _____کتنا غصہ ہے آپ میں!!!! درد کسے کہتے ہیں؟ احساس کیا چیز ہے؟؟؟؟ مانگنا کیا ہوتا ہے_______گڑگڑانا کیا ہوتا ہے؟ جھکنا کیا ہوتا ہے گرنا کیا ہوتا ہے؟؟؟؟ اور ویسے بھی محبت عقلمند لوگوں کے ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی_______محبت کیلئے تھوڑا پاگل___تھوڑا بے وقوف ہونا ضروری ہے!!!!! اور ویسے بھی عقل مند لوگ محبت نہیں!!! تجارت کرتے ہیں!!! اور ہمیشہ خسارہ دیکھ کر راہ بدل دیا کرتے ہیں 🌷
✦ *`کمربستہ ہو جاؤ !!!`* ✦ ❖ بے شک تمہارا مہمان (رمضان) جلد رخصت ہونے والا ہے۔ ✨ اپنے مصاحف کی تلاوت کرو... ✨ اپنی کوتاہیوں کی تلافی کرو... ✨ اپنے سجدے لمبے کرو... ✨ اپنے نوافل میں اضافہ کرو... ✨ صدقات کی مقدار بڑھا دو... ✨ دعاؤں کی کثرت کرو... ✨ اور اپنی دعاؤں میں خوب رو...🌼