چناؤ اُس شخص کا کریں
جو آپ کے بگڑے موسم کو برداشت کر سکے
جو جانتا ہو کہ آپکی تلخی آپکی فطرت نہیں
بلکہ وقتی تھکن ہے
جو یہ سمجھے
کہ آپکا اداس ہونا ضد نہیں
اور آپکی شکایتیں محض لڑائی کی خواہش نہیں
بلکہ محبت کا ایک طریقہ ہے
اصل ساتھ وہی ہوتا ہے
جو آپکو ہر حال میں سمجھے
نہ کہ صرف آپکے اچھے لمحوں میں آپکے ساتھ ہو
دوست 1: "تم ہمیشہ اتنے پرسکون کیوں رہتے ہو، جب کہ باقی سب پریشان ہیں؟ تمہارے اندر ایسا سکون کہاں سے آتا ہے؟"
دوست 2: "میں نے سیکھا ہے کہ خود کو سچائی کے ساتھ جینا انسان کو سکون دیتا ہے۔ جب ہم اپنے آپ سے سچے رہتے ہیں، تو ہمارے اندر کا سکون کبھی نہیں ٹوٹتا۔"
دوست 1: "لیکن جب دنیا تمہیں پریشان کرتی ہے، تب تم کیسے پرسکون رہ سکتے ہو؟"
دوست 2: "جب ہم دوسروں کے جذبات یا حالات کو اپنے اوپر اثر انداز ہونے دیتے ہیں، تو ہم اپنے اندر کا سکون کھو دیتے ہیں۔ لیکن اگر ہم اپنے آپ کو سچائی کے ساتھ جینے دیں، تو دنیا کی کوئی بھی مشکل ہمیں ہلا نہیں سکتی۔"
دوست 1: "یہ کیسے ممکن ہے؟ کیا تم کبھی پریشان نہیں ہوتے؟"
دوست 2: "میں بھی انسان ہوں، اور پریشانی میرے بھی راستے میں آتی ہے۔ مگر جب میں اپنی سچائی کو تسلیم کرتا ہوں، تب میں جانتا ہوں کہ
جو تمیں عبادت سے بھی نہ ملا
سوچو تم نے کتنا غلط شخص چن لیا تھا
اللہ ان کو ہم سے دور کر دیتا ہے ہم سے
جو ہمارے حق میں بہتر نہی ہوتے
💝زندگی کے ہیں دو جہاں 🌹
ایک یہ جہاں ایک وہ جہاں
اس کے درمیان فاصلہ ایک سانس کا
جو چلتی رہیں تو یہ🔥 جہاں جو رک جائے تو وہ جہاں
ﮐُﭽﮫ ﻟﻮﮒ۔۔
ﮔُﻼﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
ﺍِن کا ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍِﺭﺩﮔﺮﺩ ﺧُﻮﺷﺒﻮ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﮐُﭽﮫ ﻟﻮﮒ۔۔
ﮔﮭﭩﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
ﺟﻮ ﺩُﻭﺳﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﺍِس ﻄﺮﺡ ﺑﺮﺳﺘﮯ ﮨﯿﮟﮐﮧ ﺯِﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺳﺨﺖ ﺩُﮬﻮﭖ ﻧﺮﻡ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﮐُﭽﮫ ﻟﻮﮒ۔۔
ﺳِﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
ﺟﻮ ﺩُﻭﺭ ﺳﮯ ﭼﻤﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ
ﮐُﭽﮫ ﻟﻮﮒ۔۔
ﮔﮭﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
ﻭﮦ ﭼﺎﮨﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮐﺘﻨﯽ ﺩﻭﺭ ہی ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ، ﺩِﻝ ﺍُﻧﮑﯽ ﺭُﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯلیئے ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﮐُﭽﮫ ﻟﻮﮒ۔۔
ﺧﻄﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺩِﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﺎ، ﺍﻭﺭ ﺩِﻝ ﭼﺎہتا ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺭﮨﯿﮟ۔
ﮐُﭽﮫ ﻟﻮﮒ۔۔
ﻧﮕﺎﮦ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
"ﻭﮦ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣِﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
کچھ نئے لوگ۔۔
ہماری زندگی میں پُرانے لوگوں کی قدر بڑھانے کے لیئے آتے ہیں۔ 💕
*#زندگی میں سب سے بہادرانہ فیصلوں میں سے ایک یہ ہے*
کہ
*تم ہر اس چیز کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دو، جو تمھارے دِل کو تکلیف پہنچاتی ہے۔*
تم کو ہماری چال کی چ تک نہیں پتہ
تم پھنس گئے ہو جال میں یہ تک نہیں پتہ
یہ ع ش ق بھلا کیا کرو گے تم
تم کو تو پیار کی ابھی پ تک نہیں پتہ
دکھ درد میں نبھاؤ گے تم ساتھ کس طرح
تم کو ہمارے حال کی ح تک نہیں پتہ
رکھوالی اور پہرے میں کچھ فرق ہوتا ہے
اس فرق کی تم ایسوں کو ف تک نہیں پتہ
ہم کو ترے مزاج کی پت جھڑ نے کھا لیا
ہم کو کسی بہار کی ب تک نہیں پتہ
کیا خاک سمجھو گے مری آنکھوں کا خالی پن
ان رتجگوں کی تم کو تو ر تک نہیں پتہ
ہم مبتلائے عشق تھے سو مبتلا رہے
ہم کو کسی فرار کی ف تک نہیں پتہ
🌙 جس دل میں رب کا خوف ہو…
وہ دل کبھی گناہ میں سکون نہیں پاتا!
📿 وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ
*بڑی دعاٸیں بہت انتظار کے بعد قبول ہوتی ہیں کیونکہ الله وہ دعا سننے کے بعد سب دیکھتا ہے کہ جو دعا،جو چیز تم مانگ رہے ہو اسے پانے کے لیے کتنی کوشش کرتے ہو،کتنی محنت کرتے ہو۔۔جس چیز کو تم جتنا چاہو گے الله اس طرح وہ چیز تمہیں دے گا۔۔وہ کہتے ہیں نہ کہ اگر کسی چیز کو دل سے چاہو تو پوری کاٸنات اسے آپ سے ملوانے میں لگ جاتی ہے،اگر تم کوٸی چیز چاہتے ہو تو اسکے لیے تم تسبیح کررہے ہو دعاٸیں مانگ رہے ہو،انتظار کرنا پڑ رہا ہے مگر پھر بھی صبر کر رہے ہو،اپنی چاہت ملنا نا ممکن لگ رہا ہے لیکن جب الله تعالی کو سوچتے ہو تو ممکن پہ یقین آنے لگتا ہے تب الله پاک معجزے کرتا ہے تب الله تعالی دعاٶں کو تمہارا بنانے سے پہلے تمہارا کامل یقین دیکھتا ہے۔۔*🪶
*اگر تمہیں لگتا ہے کہ تمہاری زندگی بہت مشکل ہے، تو باہر نکلو اور دنیا کو غور سے دیکھو۔*❤🩹
* ان لوگوں کو دیکھو جو خالی پیٹ سوتے ہیں، میلوں ننگے پاؤں چلتے ہیں، یا اپنی آزمائشوں کے باوجود مسکرا دیتے ہیں۔
* دنیا اکثر ہمیں سکھاتی ہے کہ ہمارا درد، چاہے جتنا بھی سچا ہو، سب سے بھاری بوجھ نہیں ہوتا۔
*شکرگزاری وہیں سے شروع ہوتی ہے جہاں سوچ کا زاویہ بدلتا ہے۔*
💯 ✅
🫀



---
*قرآن کی اہمیت*
قرآن پاک اللہ تعالیٰ کی آخری اور مقدس کتاب ہے، جو انسانیت کے لیے ہدایت کا سرچشمہ ہے۔ یہ زندگی کے ہر پہلو کی رہنمائی کرتا ہے، چاہے وہ عبادات ہوں، اخلاقیات، یا روزمرہ کے فیصلے۔
✨ قرآن کی برکتیں:
- *ہدایت
اندھیروں میں روشنی کی مانند ہے۔
- *سکون دل
دلوں کو قرار دیتا ہے اور ذہن کو امن بخشتا ہے۔
- *شفا
بیماریوں اور روحانی زخموں کی شفا ہے۔
- *برکت
اس کی تلاوت سے زندگی میں برکت اور رحمت آتی ہے۔
- *شفاعت
آخرت میں قرآن شفاعت کرے گا۔
*"یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی شک نہیں، مومنوں کے لیے ہدایت ہے۔"*
(سورۃ البقرہ: 2)
---
قرآن کو پڑھیں، سمجھیں، اور اپنے عمل کا حصہ بنائیں کیونکہ یہی کامیابی کی کنجی ہے۔
اللّٰہ ہمیں قرآن کی روشنی میں زندگی گزارنے کی توفیق دے، آمین۔ 🤍
🌿 زندگی بدلنے والی ایک نصیحت 🌿
تم جو دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہو…
وہی آسانیاں کل تمھاری زندگی میں لوٹ کر آتی ہیں۔
🌙 جب تم کسی پریشان دل کے لیے سکون کا سبب بنتے ہو،
🌧️ کسی روتی آنکھ کے لیے مسکراہٹ بن جاتے ہو،
تو یہ سب کچھ تمھاری اپنی تقدیر میں بہتری بن کر لکھا جاتا ہے۔
🤲 بس نیت نیک رکھو،
کام چھوٹا ہو یا بڑا،
رب کے لیے کرو،
پھر دیکھو کیسا سکون ملتا ہے… اور کہاں سے کہاں عزت ملتی ہے۔
#ILM
#علم_کا_نور
#نصیحت
#سوچنے_کی_با

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain