اِک تیری چاہت ہے مولا اور اِک میری چاہت ہے میں نے بہت چاہا کہ وہ ہو جائے جو میری چاہت ہے پر خود کو سپرد نہ کر سکا اس کے جو تیری چاہت ہے تو تونے تھکا دیا مجھے اس میں جو میری چاہت ہے میرے مولا میں نے نافرمانی کی اس سے جو تیری چاہت ہے مگر توہی ہے جو بخش دے مجھ کو جو میری چاہت ہے کیوں کہ ہونا تو وہی ہے جو تیری چاہت ہے۔۔ 🖤✨