Damadam.pk
Anonymous_99's posts | Damadam

Anonymous_99's posts:

Anonymous_99
 

...یوں ہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں
جناب
..ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد
.
.
.
Dagabaaz.g5

Anonymous_99
 

،سر نہ کھائیں زمانے والے
!!!ہم نہیں سمجھ میں آنے والے.g5
.
.
.
Dagabaaz.g5

Anonymous_99
 

Mein janti ke koi bhi cheez perfect ni hoti lekin phir bhi mujhe her ek cheez perfect hi chahye hoti..😐
Toh agar main yeh janti toh phir main aesa Q chahti..🙄
.
.
.
Dagabaaz.g5

Anonymous_99
 

Tu bilkul chaand ki tarah hai,
Noor bhi, Guroor bhi, Door bhi.🥀

Anonymous_99
 

I get jealous because I know I can easily be replaced-_-

Anonymous_99
 

Girls move on easily,
Boy move on easily.
Reality:
People who never loved,
move on easily.

Anonymous_99
 

Time wilL show you,
Who deserves your heart.

Anonymous_99
 

Idhar aa thora khelna hai tere Dil ke saath buhat Dil ker ra...😐
.
.
.
Dagabaaz.g5

Anonymous_99
 

اگر آپ خدا سے دعا کریں کہ اے اللّہ جو تو چاہتا ہے ہمیں عطا کر وہی ٹھیک ہے، یہ ٹھیک نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے کے اللّہ آپ کو فقیری عطا کردے جبکہ آپ کی سی ایس ایس افسر بننے یا بڑا افسر بننے کی خواہش ہو۔ آپ ڈپٹی کمشنر کی جگہ ٹاؤن ہال میں کلرک لگ جائیں۔ اللّہ سے یہ دعا کریں کہ اے اللّہ مجھے ڈپٹی کمشنر بھی بنا دے اور پھر ویسا نیک بھی رکھ کہ رہتی دنیا تک لوگ مجھے یاد کریں کہ با وصف کی اس کو ایک بڑی مشکل درپیش تھی، بڑے اختیارات حاصل تھے لیکن وہ نیک اور دیانتدار ضلع ناظم تھا اور وہ اپنے منصب پر پورا اترا ہے۔