موبائیل ہلکا سا گرم ہو جائے
تو دل کانپ سا جاتا ہے کہ کہیں امی کی دعا قبول تو نہیں ہو گئی کہ
اگ لگے تواڈے موبائیلاں نوں🙊😁🤣
مان جاتی ہیں کچھ پیار کے دو بول سے
ہر لڑکی فقط پیسے پر نہیں مرتی🌸❤
*ٹائم پاس کے اور بھی طریقے ہیں*
*جذبات سے کھیلنا ضروری ہے کیا* 💔🤍
ضرورت اور خوائیش دونوں تم ہوں
💞💞💞
خدا کرے کوئی ایک ہی پوری ہو جائے
💞💞💞💞
*اگر میں پسند ہوں تو سیدھی طرح بول دو ..🙈*
*یوں ایمبولینس 🚑 کی طرح ہر پوسٹ پر واؤں واؤں🚨 کرنے سے کچھ نہیں ہونا 😂😜😜*🫵🤭
*دنیا میں دو لوگ کبھی نہیں سدھر سکتے 👭*
*ایک میں: 🤭*
*دوسرا آپ لوگ 😏🤭*
*نہیں آپ کو کیا لگا آپ شریف ہو 😏🤭😂*
مرد کےسر پر ہیلمٹ نہ ھونے سے چالان ہوسکتا ھے لیکن عورت کے سر پر دوپٹہ نہ ھونے پر کوئی فرق نہیں پڑتا جان کی قیمت ھے ایمان کی نہیں.اگر کسی کو یہ بات بری لگی تو معذرت 🙏
🥀دوست وہ جو آپ کے جذبات کو سمجھے💞
🥀ہمسفر وہ جو آپ کے احساس کو سمجھے
🥀مل تو جاتے ہیں سب اپنا کہنے والے__!🍂
🥀پر اپنا وہ جو بن کہے آپ کی بات کو سمجھے💖
جب دل بھر جاتا ہے تو لوگ 🤝💔🖤
قیمتی لمحوں کو منہوس گھڑی بنا دیتے ہیں
❤️ 👈 🖤🥀