Damadam.pk
Ansar333's posts | Damadam

Ansar333's posts:

Ansar333
 

یارتصویریںشونہیںھورہیںکیاھوگیاھے..پہلےتوشوہوتیتھیںتصویریں..ابصرفٹیکسٹشوہورہےھیں...کیناینیباڈیہیلپمیپلیز

Beautiful Nature image
A  : اللہ پاک ھم سب کو ھر دن خوشیوں سے بھرپور نصیب فرمائے اور پریشانیوں سے محفوظ - 
کوٸی تم سے پوچھے کون ھوں میں
A  : کوٸی تم سے پوچھے کون ھوں میں - 
Ansar333
 

Yaar 1on1 ki request bheji thi wo except kar lo plz...

To find peace....
A  : To find peace.... - 
Give caption this pic or give name of this mind blowing laugh ....
A  : Give caption this pic or give name of this mind blowing laugh .... - 
Ansar333
 

راحت اندوری کے بڑے صاحبزادے ستلج نے ان کا آخری کلام شیٸر کیا ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ راحت اندوری نے موت کی آہٹ محسوس کر لی تھی۔
🌼🌼🌼🌼
آخری غزل
🌼🌼🌼🌼
نٸے سفر کا جو اعلان بھی نہیں ہوتا🌼🌼🌼🌼
تو زندہ رہنے کا ارمان بھی نہیں ہوتا
🌼🌼🌼🌼
تمام پھول وہی لوگ توڑ لیتے ہیں🌼🌼🌼🌼
وہ جن کے کمروں میں گلدان بھی نہیں ہوتا
🌼🌼🌼🌼
خموشی اوڑھ کے سوٸی ہیں مسجدیں ساری🌼🌼🌼🌼
کسی کی موت کا اعلان بھی نہیں ہوتا
🌼🌼🌼🌼
وبا نے کاش ہمیں بھی بلا لیا ہوتا
🌼🌼🌼🌼 تو ہم پر موت کا احسان بھی نہیں ہوتا

راحت اندوری نے عشق رسالت کی ساری توانایوں کو سمیٹ کر کتنی خوبصورت نعت کہی ہے !
 ملاحظہ فرمائیں
🌼🌼🌼
میں مطمئن ہوں شفاعت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼
رسول میرے ہیں جنت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼🌼
ہر ایک سانس عقیدت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼🌼
یہ زندگی تو امانت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼🌼
میں جانتا ہوں عدالت جو فیصلہ دے گی🌼🌼🌼🌼
میں جانتا ہوں وکالت مرے رسول کی ھے🌼🌼🌼🌼
جو حکمراں بنے پھرتے ہیں کوئی ان سے کہے🌼🌼🌼🌼
زمیں خدا کی حکومت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼
دکھاتے کیا ہو کوئی اور سنودھان مجھے🌼🌼🌼🌼
مری نظر میں شریعت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼    ڈاکٹر راحت اندوری
A  : راحت اندوری نے عشق رسالت کی ساری توانایوں کو سمیٹ کر کتنی خوبصورت نعت کہی ہے - 
ڈاکٹر راحت اندوری مرحوم کا ایک نعتیہ قطعہ جو محبت رسول کا غماز ہے؛ 
🌼🌼🌼🌼🌼
زم زم و کوثر و تسنیم نہیں لکھ سکتا 
اے نبی، آپ کی تعظیم نہیں لکھ سکتا 
میں اگر سات سمندر بھی نچوڑوں راحت! 
آپ کے نام کی اک میم نہیں لکھ سکتا 
صلی اللہ علیہ وسلم🌹🌹😓
A  : ڈاکٹر راحت اندوری مرحوم کا ایک نعتیہ قطعہ جو محبت رسول کا غماز ہے؛ 🌼🌼🌼🌼🌼  - 
Today Rahat andory pass away ....
A  : Today Rahat andory pass away .... - 
Push yourself ......🍁
A  : Push yourself ......🍁 - 
Two things define you...🍁
A  : Two things define you...🍁 - 
بکرامنڈی سے لی گٸ تصویر 🍁🍁🍁محبت اور مجبوری 🍁🍁🍁
A  : بکرامنڈی سے لی گٸ تصویر 🍁🍁🍁محبت اور مجبوری 🍁🍁🍁 - 
Blaming the world ...🍁
A  : Blaming the world ...🍁 - 
We only live once....🍁
A  🔥 : We only live once....🍁 - 
It not always what you see...🍁
A  : It not always what you see...🍁 - 
It could change the world for that person...🍁
A  : It could change the world for that person...🍁 - 
Be careful with your words...🍁
A  : Be careful with your words...🍁 - 
Even when no one looking...🍁
A  : Even when no one looking...🍁 - 
Make a defferent choice...🍁
A  : Make a defferent choice...🍁 -