🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁 کوئی بھی انسان پورا سال چوبیس گھنٹے ہماری امیدوں پر پورا نہیں اتر سکتا لہذا درگزر کرنا سیکھیں
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر☕*_

مشتاق احمد یوسفی صاحب سے پوچھا گیا
کہ اگر شیر
تمہاری بیگم
اور ساس پرحملہ کردے تو
آپ کس کو بچائیں گے
یوسفی صاحب بولے
ظاہر ہےشیر کو بچاؤں گا


