تمام عالمِ اسلام کو ہماری طرف سے عید مبارک رب العالمین استاذ صاحب کے صدقے ہم سب کو مجھ سمیت دین مصطفیٰﷺپر استقامت عطا فرمائے اور آخری سانس تک تحریک سے وابستہ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین زندگی کی ہر سانس کے ساتھ لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہﷺ
آج وہ لوگ اپنے بھوتھا ادھر کریں جنہوںنے تحریک لبیک کے سوشل میڈیا کو تباہ کرنے کیلئے دن رات ایک کر رکھا ہے کچھ شرم و حیا ہے تو تھوڑے سا پانی لیکر ڈوب مرو علما پر بھونکتے ہو شرم آنی چاہئے
کس نے جیتنا ہے اور کس نے ہارنا ہے اس کی پرواہ نہیں ہے ہم نے تو لوگوں کی محبت جیت لی ہے یہ قوم اب چاہتی ہے اسلام کے نظام کو تحریک لبیک پاکستان پر اعتماد کرتی ہے
شکریہ ضلع شیخوپورہ عمران خان کو مسترد کرنے کے لئے آج عمران خان شیخوپورہ سے ذلیل ہو کر گیا ہے آج کمپنی باغ شیخوپورہ میں تحریک انصاف کا جلسہ ناکام رہا ہے مسلم لیگ نون بھی یہاں جلسہ کرے گی اور پھر تحریک لبیک پاکستان میدان سجا کر بتائیں گی کہ جلسہ کس کو کہتے ہیں اور شیخوپورہ کس کا ہے
*کھربوں تحریکیں تنظیمیں اس خاک پر قربان جہاں پر میرے آقا و مولیٰ حضور نبی کریم ﷺ کی مبارک سواری ،حضرت یعفور نے پہلی بار اپنا پاؤں مبارک رکھا۔۔۔۔بس گل ختم*
ختم نبوتﷺ کی ڈاکو اور ناموس رسالتﷺ کی غدار جماعتوں کو ووٹ دینے والا بھی ختم نبوتﷺ کا ڈاکو اور ناموس رسالتﷺ کا غدار ہے اِس لیے مسلماں اپنا ووٹ سوچ سمجھ کر دیں اور اپنی آخرت کی فکر کریں
تحریک لبیک کی فرانسیسی سفیر کو نکالنے کے مطالبے پر یوتھیے کہتے تھے ہم یورپ سے تعلقات کیوں خراب کریں- ناموسِ رسالت کے معاملے پر یورپ کو ناراض نہیں کرنا چاہتے تھے اور اب ایک خط پر امریکہ سے جنگ کرنے نکلے ہیں
سائیں حافظ سعد حسین رضوی کا آج کا خطاب تاریخی اور سنہرے لفظوں میں لکھا جائے گا یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے وژن "اگر عمران خان ناموسِ رسالت پر کھڑا ہوجاتا تو آج اس کی جوتیاں اپنی پگڑیوں میں رکھ لیتے" لیکں اگر کوئی کہے اقتدار کےلئےساتھ چلو تو ایسےاقتدار کو جوتےکی نوک پر رکھتے ہیں۔
گو کہ تحریک لبیک ایک بڑی عوامی طاقت بن چکی ہے لیکن اس وقت اُن کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ عام آدمی تک اُن کا بیانیہ نہ پہنچ پانا ہے کیونکہ عام آدمی ٹی وی، اخبار یا پھر فیسبک تک محدود رہتا ہے جہاں ٹی ایل پی کو سرے سے دکھایا ہی نہیں جاتا۔ اس بارے میں ٹی ایل پی قیادت کو سوچنے کی ضرورت ہے۔
اون دی ریکارڈ شیخ رشید کا بیان موجود ہے کہ میں نے زندگی میں کسی کی اتنی منتیں نہیں کیں جتنی سعد رضوی کی مگر وہ پھر بھی نہیں مانے.نوٹوں کی بوریوں اور سیٹوں سے بھی کو کوئی سعد رضوی کو خرید نہیں سکا.جیل جانا پسند کرلیا مگر اپنے موقف پر ڈٹے رہے. اسے کہتےہیں لیڈرشپ، اسےکہتے ہیں ویژن.
فنافی الرسول امیر المجاہدین دین کسی کا محتاج نہیں بلکہ ہم دین کے محتاج ہے جو دین اسلام سے ایک انچ دور ہوتا ہے دین اسے ذلیل کر کے رکھ دیتا ہے دین اسلام کا دفا کرو دین اسلام پہ چلو یہی فلاح کا راستہ ہے بس #AllamaKhadimHussainRizvi