Damadam.pk
Ansar_Ali_Hattar's posts | Damadam

Ansar_Ali_Hattar's posts:

ڈرو اس وقت سے۔۔۔لوٹ آؤ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم 
کے دین کی طرف۔۔
A  : ڈرو اس وقت سے۔۔۔لوٹ آؤ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے دین کی طرف۔۔  - 
Ansar_Ali_Hattar
 

کنٹینر پر کہتا تھا کہ حکمران ٹھیک نہیں ہیں🙈کرسی ملنے کے بعد کہا عوام ٹھیک نہیں ہیں🙈پھر کہا ٹیم ٹھیک نہیں ہیں🙈اب کہتا ہے نظام ٹھیک نہیں ہیں🙈آنقریب بولے گا کہ میرا دماغ ٹھیک نہیں ہے🙈😜
وزیراعظم پاکستان

Ansar_Ali_Hattar
 

رو پیا جے۔۔۔
ابھی تو آغاز رسوائی ہے آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔
ابھی تو تم لوگوں کے پھیرے لگنے ہیں مسجد رحمۃ للعالمین کے لیکن "نو لفٹ" کا بورڈ ہمیشہ لگا ملے گا اور ذلیل و رسوا ہو کر نکلو گے۔۔✌️😬😛🤣 ہمیں چلا تھا سالا کلعدم کرنے
بچے لگدے او

بریکنگ نیوز
A  : بریکنگ نیوز - 
Ansar_Ali_Hattar
 

ویل چئیر پر بیٹھے ایک بزرگ نے فرمایا تھا کہ جو رسول اللہﷺ کا وفادار نہیں ہے پاکستان کا کبھی بھی وفادار نہیں ہو سکتا
دنیا دیکھ رہی ہے جنہوں نے رسول اللہﷺسے بے وفائی کی وُہ پاکستان کی خود مختاری بیچ رہے ہیں اور وُہی پاکستان کی بنیاد کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔

Ansar_Ali_Hattar
 

رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے
کہ: میرے اہل بیت رضی اللّہ عنھم میں سے میرے نزدیک سب سے زیادہ محبوب، فاطمہ رضی اللّہ عنھا ہیں
الجامع الصغير ج 1 ح 203 ص 37

Ansar_Ali_Hattar
 

خُدایا بحقِ بنی فاطمہ
کہ برِ قولِ ایماں کُنی خاتمہ
اگر دعوتَم رد کُنی، ور قبول
من و دست و دامانِ آلِ رسول
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ
#سگ_سیدہ_پاک

Ansar_Ali_Hattar
 

Facebook Waly To Yahodi Hn Lagta Hy Damadam Waly Bhi Ab Yahodiyon Ky Tukron Par Palny Lagy Hn

Ansar_Ali_Hattar
 

*الحمدللہ ذرائع کے مطابق قبلہ امیر محترم جگر گوشہ امیر والمجاہدین حافظ و علامہ سعد حسین رضوی مدظلہ العالی کی شادی مبارک طے پا چکی ہےمورخہ 3 فروری 2022 کو سنت نکاح اور مورخہ 06فروری 2022 سنت ولیمہ کی تقریب ہو گی ان شاءاللہ*🥰

محافظ ناموس رسالتﷺ
A  : محافظ ناموس رسالتﷺ - 
محافظ ناموس رسالتﷺ
A  : محافظ ناموس رسالتﷺ - 
Ansar_Ali_Hattar
 

*"آج کــــــــی چوتھــــــــــــــــی باتــــــــــ"*
*مارکیٹ میں ایک دو گولی چلے تو ایک منٹ میں ساری مارکیٹ بند ہوجاتی ہے لیکن اذان کی آواز پر شاید کوئی ایک دو دوکان بند ہوتی ہو۔ موت کا ڈر سب کو ہے لیکن جس کے ہاتھ میں موت ہے اُس کا ڈر نہیں۔*
💞💞💞💞💞💞

Ansar_Ali_Hattar
 

*"آج کــــــــی پہـــــــــــــــــلی باتــــــــــ"*
*حضرت سیّدنا عیسیٰ روح اللہ علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: درخت کتنے زیادہ ہیں لیکن سب پھل نہیں دیتے اور نہ ہی سب پھل عمدہ ہوتے ہیں، اسی طرح علوم کتنے زیادہ ہیں لیکن سب نفع نہیں دیتے۔*
*(احیاء العلوم الدین، جلد 01، صفحہ 126)*
💞💞💞💞💞💞
*"آج کــــــــی دوســــــــــــــــری باتــــــــــ"*
*حضرت سیّدنا امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: جو یہ دعویٰ کرے کہ اُس نے اپنے دل میں دنیا اور خالقِ دنیا کی محبت کو جمع کرلیا ہے، بیشک وہ جھوٹا ہے۔*
*(احیاء العلوم الدین، جلد 1، صفحہ 103)*
💞💞💞💞💞💞
*"آج کــــــــی تیســــــــــــــــری باتــــــــــ"*
*اپنی تقدیر پر راضی رہیں خوش رہیں گے اور شُکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے۔*
💞💞💞💞💞💞

میلاد مصطفیٰﷺ
A  : میلاد مصطفیٰﷺ - 
عید میلاد النبيﷺ
A  : عید میلاد النبيﷺ - 
صبح بخیر
A  : صبح بخیر - 
آج کی اچھی بات
A  : آج کی اچھی بات - 
ناموس رسالت ﷺ
A  : ناموس رسالت ﷺ - 
تحریک لبیک پاکستان
A  : تحریک لبیک پاکستان - 
تحریک لبیک پاکستان
A  : تحریک لبیک پاکستان -