•° اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _____
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤
💖Just For You Meri Piyari JaaN.m

حیا اور وفا جس عورت میں ہے اس سے زیادہ کوئی خوبصورت نہیں ہے

🌹🌹🌹🌹🌹محمد ﷺ🌹🌹🌹🌹🌹










شکوہ تیری یادوں سے اسطرح کیا ہم نے
ہنستے ہنستے دل کو رلادیا ہم نے
اک لمحہ دیا تو نے جینے کے لئے
اور اُس میں زندگی کو بٹا دیا ہم نے
اک صفحے پہ لکھی تیری یاد کی داستان
دوسرا حصہ خالی ہی جلا دیا ہم نے
کس بات کی معذرت چاہتے ہیں وہ
جس بات کو سنتے ہی بھلا دیا ہم نے
وہ کیوں نہیں آتے ہمارے پاس
جن کی راہوں میں پلکوں کو بچھا دیاہم نے
نبھانا جس کو کہتے ہیں وہ کچھ ہی لوگوں کو اتا ہے💛 بڑا اسان ہے کہنا مجھے تم سے محبت ہے💜
سانس لینے سے سانس دینے تک___ جتنے بھی لمحے ہیں سب تمھارے ہیں ,
لمحوں کی تمنا ' نہ کچھ پل کی بات کرتا ہے "یہ دل تیری ارزو ' ہر سانس کے ساتھ کرتا ہے.

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain