زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے
کہچھ یادوں کا مٹانا لازم ھوتا🖤
جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو🖤
"اگر آپ کو دل سے سجدے کى توفيق مل رہی ہے
تو آپ سے زياده کوئی امير شخص نہیں
چادر کی عزت کرتا ہوں اور پردے کو مانتا ہوں🙌
ہر پردہ پردہ نہیں ہوتا اتنا میں بھی جانتا ہوں👉💫
بس تیرا ساتھ ہم نے مانگا تھا
ہم کو کب تھی طلب زمانے کی 💕🌿
نہ جانے ہو گیا ہوں اس قدر حساس میں کب سے
کسی سے بات کرتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain