Damadam.pk
Ansha.S's posts | Damadam

Ansha.S's posts:

Social media post
A  : .m5 .m5 .m5 💞🌹🌹🌹💞♥️♥️♥️💞 - 
تاجدار ختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد 💞💞 باپا تیرے جان نثار بے شمار بے شمار 💞💞 .m5
A  : تاجدار ختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد 💞💞 باپا تیرے جان نثار بے شمار بے شمار 💞💞 - 
Ansha.S
 

Log 💞 pyaar 💞 me 💞 pagal 💞 hote 💞 hia 💞 Lekin 💞 hum 💞 Dosti 💞 me 💞 pagal 💞 hia 💞
Sweet_ pinki sis and BiGri_FiGhtEr sis and u 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞 .m5 .m5 دوستی وہ انمول تحفہ ہے جو پیسے دنیا دولت امیری غریبی سے نہیں دل سے ملتا ہے اور سچے دوست قسمت سے ملتے ہیں خاص کر اس جہنم جیسے دمادم پر 😂😂😂

آنکھوں کی ٹھنڈک دل کا چین بابا جان خادم حسین خادم حسین رحمتہ اللہ علیہ 💞💞 عرش پر دھومیں مچیں وہ مومنِ صالح ملا 🍁 فرش سے ماتم اٹھے وہ طیب و طاہر گیا 🌹.m5
A  : آنکھوں کی ٹھنڈک دل کا چین بابا جان خادم حسین خادم حسین رحمتہ اللہ علیہ 💞💞 - 
Funny joke
A  : مجھے پتا ہے یہ کھوکھلے مٹکے کی طرح ہی ہے دمادم اور بالکل درست فرمایا میں - 
Funny joke
A  : نظر 💞 نہ 💞 لگے 💞 اس 💞 رشتے 💞 کو 💞 زمانے 💞 کی 💞 ہم 💞 نے 💞 بھی 💞 قسم 💞 کھائی 💞 - 
Ansha.S
 

لوگ کہتے ہیں بنتِ حوا کے نرم لہجے نے ابنِ آدم بگاڑ رکھے ہیں 🙏 ابنِ آدم نے اپنے سارے جُرم بنتِ حوا پہ ڈال رکھے ہیں 🖤 نہ قصور ہے ابنِ آدم کا نہ غلطی ہے بنتِ حوا کی یہ سارے جھمیلے تو حوس نے ڈال رکھے ہیں 💯

Ansha.S
 

کبھی کبھار حق پر ہونے کے باوجود ہمیں خاموش رہنا پڑتا ہے
اسلئے نہیں کہ ہم ڈرتے ہیں اسلئے کہ ہمیں رشتے بحث سے زیادہ پیارے ہوتے ہیں
🍁🍂🌹💯
کچھ لوگ اپنی اکڑ کی وجہ سے قیمتی رشتے کھو دیتے ہیں اور کچھ لوگ رشتے بچاتے بچاتے اپنی قدر ہی کھو دیتے ہیں بلکل میری طرح 🖤💯

Ansha.S
 

درختوں پہ اوقات سے زیادہ پھل لگ جائے تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں
۔
۔
۔
انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے
۔
۔
۔
انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتے ہیں اور انسان اپنے رشتوں سے

Ansha.S
 

جو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں نا وہ سستے لوگ ہوتے ہیں اور سستے لوگوں کے لیے مہنگے آنسوں نہیں بہایا کرتے
۔
۔
۔
۔
کچھ لوگ ہمارے لئے صرف اتنی گنجائش چھوڑتے ہیں کہ انہیں چھوڑ دیا جائے

Ansha.S
 

لوگ کیچڑ سے بچ کر چلتے ہیں تاکہ کپڑے خراب نہ ہو جائیں
اور کیچڑ کو یہ گھمنڈ ہونے لگتا ہے ہم اس سے ڈرتے ہیں ہمارے ارد گرد بھی کچھ انسان اسی غرور میں رہتے ہیں

Ansha.S
 

ہوسکتا ہے دنیا میں منافقت بازی لے جائے
مگر آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے
۔
۔شیخ ابنِ عربی رحمتہ اللہ علیہ
۔
۔
۔
دائیں بائیں کھڑے درجنوں منافقین سے بہتر
آپ کی پشت پر کھڑا ایک سچا دوست ہی کافی ہے

Ansha.S
 

ربا تیری دنیا دے نے وکھرے ہن دستور
سچیاں نوں کوئی پچھ دا نئی
تے جھوٹے نے مشہور بڑے
🍂🍁🍂

Ansha.S
 

اللہ تعالیٰ کا وہ گھر ہے جس میں کوئی اجازت لے کر نہیں جاتا اور نہ ہی وہاں پر کوئی ایسی جگہ ہے جہاں امیر کو عزت ملے غریب کو نہیں وہ گھر ایسا گھر ہے جہاں پر امیر غریب چھوٹا بڑا سب ایک جیسے ہیں کوئی کچھ کہنے والا نہیں کچھ پوچھنے والا نہیں ہے جب دل کرے بندہ چلا جائے کوئی روکنے والا نہیں یہ وہ در ہے جو موت کی ہچکی تک کھلا ہے خدا کہتا اے میرے بندے تو میرے آگے جھک میں پوری دنیا تمہارے آگے جھکا دونگا اور جو سکون رب کے گھر جاکر ملتا ہے وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں نہیں ملتا ہے پانچ وقت نماز کے پابند بنیں رحمتیں لوٹ ملیں برکتیں کوٹ لیں یہ دنیا کی مصرفیات کبھی ختم نہیں ہوں گی جب جان پیرو پر آئے گی تب بھی بندہ سوچ رہا ہوتا ہے ٹھیک ہوکر یہ کروں گا لیکن اسے موت آجاتی ہے

Ansha.S
 

وہ دل کتنے خوبصورت ہوتے ہیں ناں جو خدا کی یاد میں تڑپتے ہیں
اور وہ آنکھیں کتنی پیاری ہیں جو خدا کے خوف میں روتی ہیں
بے شک

Ansha.S
 

آج کل ہم اذان سنتے نہیں صرف اذان کے ختم ہونے کا انتظار کرتے ہیں
اللہ پاک ہمیں باادب اذان سننے اور جواب دینے اور با جماعت نماز ادا کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🤲
نماز قائم کریں اور اپنی زندگی میں سکون حاصل کریں بے نمازی بے سکون رہتا ہے ہمیشہ

Ansha.S
 

یہ مت دیکھو کہ کوئی تمہارے ساتھ مخلص یا نہیں تم خود ہر رشتے کے ساتھ ہر اپنے کے ساتھ مخلص رہو اگر کوئی تمہارے ساتھ منافقت کرے گا تو وہ اس کا صلہ خدا کی ذاتِ پاک سے پالے گا اور تمہیں تمہاری مخلصی سچائی کا اجر دے گا خدا بے شک

Ansha.S
 

شکوہ شکایت دکھ درد تکلیف حسد بغض نفرت منافقت سب رہنے دیں یہ دنیا فانی ہے اپنے رب کو راضی کریں اور اپنے خالق سے ہر تکلیف دکھ درد کہی دیجئے کوئی آپ پر الزام لگاتا ہے آپ سے جھوٹ کہتا ہے اس کا خمیازہ اس انسان نے خود بھگتنا ہے مانا کہ جھوٹ الزام برداشت کرنا آسان نہیں بہت مشکل ہوتا ہے لیکن سب کچھ اپنے رب پر چھوڑ دیجئے اور مطمئن رہیں میں نے بھی یہ ہی کیا ہے ہر فیصلہ خدا کی ذات پر چھوڑا ہے اور جو جیسا کرے گا خود ہی بھرے گا نیت ہے بس ایسے لوگوں کو

Ansha.S
 

بزرگ کہتے ہیں کہ آپ کی رگ رگ سے کوئی واقف ہو تو فرق نہیں پڑتا
بس اپنی دُکھتی رگ کا پتا کسی کو نہ دیں ورنہ ہر رگ دُکھنے لگے گی
بیشک

Ansha.S
 

اللہ پاک سے مانگو پھر مانگو مانگتے ہی رہو وہ ہی دے گا وہ ہی دینے والا ہے وہ ہی دیتا ہے سنتا ہے لیکن جب بھی مانگو صدقہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ کا دے کر ہی مانگو گے تو بن مانگی بھی پاؤ گے ورنہ کچھ حاصل نہیں ہوگا بغیر وسیلے کے خدا نہیں ملتا اے نجدیوں وہابیوں