میری بات بن گئی ہے 🌹 تیری بات کرتے کرتے
تیرے شہر میں 🌹 میں آؤں تیری نعت پڑھتے پڑھتے 🌹 تیرے عشق کی بدولت مجھے زندگی ملی ہے 🌹 مجھے موت آقا آئے تیرا ذکر کرتے کرتے 🌹 کس چیز کی طلب ہے نہ ہے آرزو بھی کوئی 🌹 تو نے اتنا بھر دیا ہے کشکول بھرتے بھرتے 🌹🌹🌹🌹 صلی اللہ علیہ وسلم
محبت مدینے والے سے وہ جذبہ ہے سنو لوگوں
الحمد للّٰہ یہ جس دل میں سما جائے وہ دل کبھی مردہ نہیں ہوتا میلا نہیں ہوتا
یہ عشقِ سرقارِ مدینہ کا کمال ہے
مر کہ بھی زندہ رہتے ہیں عاشقانِ
حضور صلی اللہ علیہ
جگہ جی لگانے کی یہ دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
ہوئے نام ور بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گئی نوجواں کیسے کیسے
تو خوشی کے پھول لے گا کب تلک تو یہاں زندہ رہے گا کب تلک کر لے توبہ رب کی رحمت ہے بڑی وگرنہ روزِ محشر سزا ہوگی کڑی
کُھل جائیں در جنت کے دوزخ کی سب آگ بُجھے دل سے کوئی ایک بار کہے
لا اله الا الله
لا الہ الااللہ جنت کا کلہ ہے
اگر آپ قرآن پاک کو آنکھ سے دیکھیں گیں تو الفاظ نظر آئیں گے
دماغ سے دیکھیں گیں تو علم نظر آئے گا
دل سے دیکھیں گیں تو محبت نظر آئے گی
اگر اپنی روح سے دیکھیں گیں تو آپ کو اللہ عزوجل نظر آئے گا بے شک سبحان اللہ
مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ
یا رحمن ہر ناکامی سے بچا مجھے آمین
یارحمن ہر نافرمانی سے بچا مجھے آمین
یارحمن ہر علت سے بچا مجھے آمین
یارحمن ہر قلت سے بچا مجھے آمین
یارحمن ہر ذلت سے بچا مجھے آمین
یارحمن ہر نفرت سے بچا مجھے آمین
یارحمن ہر مشکل سے بچا مجھے آمین
یارحمن ہر مصیبت سے بچا مجھے آمین
یا رحمن یہ دعائیں میرے حق میں قبول فرما آمین 🤲 🙏🙏
رحمت نہ کس طرح ہو گناہگار کی طرف
رحمن خود ہیں میرے طرف دار کی طرف
جنت بھی لینے آئے نہ چھوڑیں یارسول اللہ ہم تیری گلی منہ پھیر بیٹھے ہم تیری دیوار کی طرف
صلی اللہ علیہ وسلم
مانگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے کتنی ملی خیرات نہ پوچھو ان کا کرم بس ان کا کرم ہے ان کے کرم کی بات نہ پوچھو
صلی اللہ علیہ وسلم
زلفیں دیکھی ہیں کہ نظروں نے گھٹا دیکھی ہے لٹ گیا چین جس نے بھی سرقارِ مدینہ کی ادا دیکھی ہے
صلی اللہ علیہ وسلم
تیرا مکام یا نبی کوئی سمجھ سکا نہیں
تیری سو رہِ گزار تک کوئی کبھی گیا نہیں
تم سا حسیں اے جانِ جاں دیکھا نہیں سنا نہیں
اور تم سا سخی جہان میں ہوگا نہ ہے ہوا نہیں
تم سے تمہیں کو مانگ کر میں نے مانگ لی ساری کائنات میرے آقا تم سا کوئی غنی میرے شاہ نہیں مجھ سا کوئی گدھا نہیں
تیرا مکام یا نبی کوئی سمجھ سکا نہیں تیری سو رہِ گزار تک کوئی کبھی گیا نہیں بے شک
صلی اللہ علیہ وسلم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain