کبھی آ کر تھوڑا وقت میرے ساتھ گزار۔۔۔
جتنا تو نے سنا ہے اتنا میں برا نہیں
✌️✌️✌️

انہوں نے پوچھا کیا کرتے ہو آج کل؟
میں نے مسکرا کر کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔صبر
😔😔😔😔
میں تیرے بے وفا ہونے سے پریشان نہیں
دل لگانے کو ابھی سارہ جہان باقی ہے




تمہاری بدعادوں میں اثر نہیں
Jana
میں بیمار تو ہوتی ہوں مگر مرتی نہیں

مجھے ہر وہ شخص دوکھا دیتا ہے
جس پر میں اندھا اعتبار کرتی ہوں
😓😓😓😓

بھئی سونہیاں
سارے تعلق نبھا رہے ہو
پاگل ہو یا بنا رہے ہو
😒😒😒😒
مجھے اب تیری کوئی پروا نہیں
Jani
اب تو بار میں جا
یا بھاڑ میں جا
😍😍😍😍
بس زندگی چوں میری تو
دفا ہو دفا ہو جا دفا ہو
تمہیں اپنا سمجھتے ہیں تبھی تو جھگڑتے ہیں
غیروں سے جا کے پوچھو ہم کسی کے منھ بھی نہیں لگتے
😏😏😏😏😏

