میں بسم اللہ کراں جناب
بھئ روز حشر حساب ہوسن
تے سوہینے چہرے خراب ہو سن
بے وفا دی منڈی لگ سی
تے پہلی سف چہجناب ہوسن
😘😘😘😘
ہر کسی کے دل میں بستے ہو
فٹے موں صعنم تم کتنے سستے ہو
🥰🥰🥰🥰
یہ جو میرے اعلاوہ تم پے مرے گے
مرے گے
سب کے سب مرے گے
ہمیں تو ہماری چپ نے چپ رکھا ہے
ورنہ اتنا درد لکھتے کہ زمانہ روتا
😓😓😓
بے وفا میں ہوں ٹھیک ہے لیکن
آخری کال کس نے کاٹی تھی؟
Tell me Aqsa
کیا اس طرح بھی ملاقات ہو سکتی ہے
ک میں مر جاؤں اور تم مجھے دیکھنے آؤں
😞😞😞😞
زندگی آخر کار رولا دیتی ہے
چاہے ہم اپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوں 😔😔😔
یہ غرور تو نہیں
جناب
بس میرے باپ نے مجھے جھکنا ہی نہیں سیکھایا
وہ کون سا بادشاہ ہیں جس کا محل نہیں ہوتا؟
یہ جو ہم خاموش بیٹھے ہیں ناں
میاں جی
کوئی برا طوفان آنے والا ہیں
🤓🤓🤓🤓🤓
ارے برباد کر دیتی ہے محبت ہر محبت کر ے والوں کو
کیونکہ محبت ہار نہیں مانتی اور دل بات نہیں مانتا
نہ تیرے آنے کی خوشی ہے🥰🥰🥰
نہ تیرے جانے کا غم😞😞😞
وہ وقت ہی بدل گیا
جب تیرے دیوانے تھے ہم
😎😎😎😎