اس نے کہا حسن کیا ہے ۔۔؟😍
میں نے اپنی تصویر سینڈ کر دی۔🙈
اُس نے بلاک کر دیا🙄
شاید حُسن برداشت نہیں ہوا۔۔😎
ایک چھوٹا سا سوال........!
کیا شوگر کا مریض چینی لڑکی سے شادی کر سکتا ہے....!😁🤔🤔
'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......
چار چیزیں مجھے بہت پسند ہیں
صبح کی نیند
دو پہر کی نیند
شام کی نیند
رات کی نیند
کس کس کو صفائیاں دوں....❣
بس برا ہوں بات ختم....❣
تم مت کھولنا میری ماضی کی کتابوں کو دوست....
جو تھا وہ رہا نہیں میں جو ھوں وہ کسی کو پتا نہیں...
بروز عید سب کے گھر آتے ہیں مہمان
قدموں کو تیرے ترستی رہی چوکھٹ میری
او کاکا
پنگے نہ لی اسی پہلے زندگی تو بہت تنگ آ
ایوے رگڑیا نہ جائیں
😈😈😈😈
کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیںن
بندے کی معافی بندہ ہی دیتا ہے خدا نہیں
😏😏😏😏😏
رو پڑا وہ فقیر بھی میرے ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کے
جس نے کہا تجھے موت نہیں کسی کی یاد مار دے گی
😞😞😞😞😞😞
سب لڑکے دل کے برے نہیں ہوتے
بس کچھ کا دماغ خراب ہوتا ہے
☺️☺️☺️☺️☺️
مشکل وقت میں میرا ساتھ چھوڑ گیا تھا اور
آج اس کی کال آئی
کہتا کہاں ہو جانو
میں نے کہا میں تو
باہر آ گئی
کہتا باہر کہاں
میں نے کہا تیری اوقات سے
😎😎😎😎😎😎😎😎
ارے سر تو اٹھا
تو وہی ہے نا جو کہتی تھی
محبت میری جوتی کے نیچے
😓😓😓😓

تم آج کل بہت الٹے جواب دینے لگے ہو
ہم نے اب جواب نہیں دینا اب ہمنے تمہارہ منہ توڑنا ہے
😒😒😒😒😒
کینی ہائے
میں کییا بائے
کیندی گل کرنی اہ
میں کییا وائے
کیندی پیار وی کیرو گی ڈفرینٹ ڈفرینٹ
میں کییا نو آن دا سٹے
سنو! لڑکیوں
اگر مرد اتنے ہی برے ہوتے نا تو باپ کے روپ میں تم لوگوں کی جان نہ ہوتے
😍😍😍😍
ہر کسی کی ہو جاؤ
اتنی سستی تھوڑی ہو
😎😎😎
زندگی دو دن کی ہے
اک دن آپ کے حق میں
اور
اک دن آپ کے خلاف
جس دن حق میں ہو تو غرور مت کرنا
جس دن جلاف ہو تو اس دن صبر کرنا
🥰🥰🥰🥰
(حضرت علی)
آدھی رات اور ہماری یاد
لگتا ہو گئی سب سے بات
😏😏😏😏😏😏😏😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain