دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢...
” مجھے موت پڑتی ہے اپنے پسندیدہ لوگوں کو
دوسروں سے بانٹنے میں “-♣🔥🥀
-
اور لوگ بے وفا کہہ کے چھوڑ جاتے ہیں...💔
لیکن ان محترم نے ہماری محبت کی شدت دیکھ کے ہمیں چھوڑا....🌚🔥
ہاں ! مجھے تنہا اور کھوۓ ہوۓ لوگ پسند ہیں..!
وہ جن کی دُنیا، دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہے.
__❤
*میں مانتا ہوں شریعت میں آنکھ کا پردہ*
*مگر وہ شخص میری آنکھ کی ضرورت ہے❤
تیری آ نکھوں سے گفتگو کرکے
میری آ نکھوں نے بولنا سیکھا
لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے
کبھی عبرت _ کبھی تماشہ!🤔
مسافروں سے محبت کی بات کر لیکن
مسافروں کی محبت کا اعتبار نہ کر
ہم فقیروں کی صورتوں پہ نا جا ہم کئی روپ دهار لیتے ہیں....!!!!!
زندگی کہ اداس لمحوں کو مسکرا کر گزار لیتے ہیں...!!!
کیا بتاوں کہ سہ رہا ہوں میں ۔
کرب خود اپنی بے وفائی کا۔
کیا میں اس کو تیری تلاش کہوں؟
دل میں اک شوق ہے جدائی کا ۔
اجنبی
کسی کی تلاش میں مت نکلو ،،،
لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں ..!!
وہ آئے گا تو سینے جا لگیں گے
صاحب
سماجی دوریاں غیروں تلک ہیں
ہم کہ ٹھہرے ترے ماتھے پہ
اُداسی کی شِکن
صاحب
جو کسی کے بھی ہنسانے پہ
چلی جائے گی...!!!