میں نے خدا سے پوچھا وہ مجھے چھوڑ گیا اس کی کیا مجبوری تھی خدا نے کہا نہ قصور تیرا نہ غلطی اس کی تھی میں نے یہ کہانی لکھی ہی ادھوری تھی 😔😔😔 Post by Manu Ansu
بچھڑ کر اس کا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گا وہ تھک جائے گا اور میرے گلے آہ لگے گا میں مشکل میں تمھارے کام آؤں یا نہ آؤں مجھے آواز دے دینا تمھیں اچھا لگے گا Form Mäñú Ãñsû,,,,, 😺😺😺