Damadam.pk
Anu_btt's posts | Damadam

Anu_btt's posts:

Anu_btt
 

وہ جہاں آخری سانس رہتی ہیں ناں
نے چپ چاپ وہاں رکھ لیا ہے تمہیں
🙈❤❤

Anu_btt
 

🔥تھوڑی آگ ملے گی صاحب
💔معاشرے کے اصولوں کو لگانی ہے

Anu_btt
 

عشق اگر نادان ہے تو اسے نادان ہی رہنے دو !!
تھوڑا آپ چپ رہو زیادہ اُس کو کہنے دو
💫❤☺☺

Anu_btt
 

😔 بھی کسی کا دل نہ توڑو
☺❤کیونکہ دل صرف 1 ہی ہوتا
اس لیے ہڈیاں توڑو ہڈیاں کیونکہ وہ 206 😂😂😜😜😆ہوتی ہیں

Anu_btt
 

اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب 🙈🙈😋تھی
بات بات پر کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ 🔥کہنا

Anu_btt
 

خدا دل تو دیتا لیکن۔۔۔
دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا
نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق
☺❤دیوانہ بنا دیتا

Anu_btt
 

👉Door hoky bhi itny
achy lgty ho❤😊
Pss hoty tow PTA nhi Kya
Hota🙈💖

Anu_btt
 

💯انتظار یار میں بھی کیا لطف ہے
😘نظریں کتاب پر اور سوچیں جناب پر

Anu_btt
 

کون کہتا ہے،مشکل ہے انسان کو مرنا
لہجہ بدلیں ،تیور بدلیں، نظریں بدلیں اور مار دیں

Anu_btt
 

بھلے ہی ہزار شکوے ہو اپنے محبوب سے
وہ بس حال ہی پوچھ لے تو سب بھول ❤جاتا

Anu_btt
 

💦بارشیں اکثر اُداس کرتی ہیں

Anu_btt
 

تمہارے نام کے لڑکوں کو دیکھا ہے
❤تمہارا نام فقط تم پی ہے اچھا لگتا ہے

Anu_btt
 

ایسا نہیں ہے تیرے سوا کوئی نظر نہیں آتا
در حقیقت کسی کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی

Anu_btt
 

بند آنکھوں میں نظر آنے والے وہ لوگ ہوتی
ہیں
جو دل کی اُس کونے میں بستے ہیں
💕جہاں سے محبت جنم ليتی ہے