: *منتظر بیٹھے ھیں کچھ لوگـــ جگہ پانے کو*
...
*اٹھ کے پہلو سے تیرے جاؤں تو جاؤں کیسے*🖤
خاموش طبیعت مجھ پر جچتی ہی نہیں ❤❤😍😍
میں ہنستی ہوں تو بہاریں مسکراتی ہیں 🔥🔥🔥
تیز بارش میں کبھی سرد ہواؤں میں رہا
اک تیرا ذکر تھا جو میری صداؤں میں رہا
کتنے لوگوں سے میرے گہرے مراسم ہیں مگر
تیرا چہرہ ہی فقط میری دعاؤں میں رہا😘😘😘
شرارتی دماغ کے ساتھ معصوم چہرہ ہونا بھی ایک نعمت ہے اور بےشک میں اس نعمت سے مالامال ہو😁😁☺️🤣
ہچکیاں لیتے ہوئے_______دل کی رگئیں ٹوٹ گئی ،،
۔
۔تیری یادوں نے_______عجب قہر مچا رکھا ہے۔۔۔!!!
💖
ہمارے جیسے شوق نہ پالو، صاحب...!!👌💙🌝
ہماری ادائیں، ہم پر ہی جچتی ہیں...!!💯✌
😎😎😎😎😎
اگر آپ کا نام "#آپ" ہو
اور میرا نام "#میں"
تو #کیوٹ کون ؟🤣🤣
مرنے کے نام پہ جو رکھتے تھے ہونٹوں پہ انگلیاں
فیروز
ہاے افسوس وہی لوگ میری ذات کے قاتل نکلے..!!
Damadam ki I'd kase delete hoti hy
For girls
لڑکا (رومانٹک آنداز میں ):جان دیکھو,میں تمہاری زلفوں کے لیئے کیا لایا ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔?
لڑکی :شو شویٹ ۔۔۔۔!!
کیا لاے ۔۔۔۔۔۔?😍
لڑکا :جوں نکالنے والی کنگھی۔۔۔۔۔۔۔! !
😂👰👰👰👰👰😂
قسم سے اتنی #خوشی ہوتی ہے❤
جب #امی کہتی ہیں
یہ نخرے اپنے #شوہر کو دکھانا😂😁🤣
مہربانی کر کے کھانا کھاتے وقت
میری پوسٹ پے نہ آیا کرو🙄🙄
کل بھی کسی نے اچار والے ہاتھ لگا دیے تھے😛🤔
#LarkA TumHarA NaM Kiya Haii😍
#Larkii DafA Ho😏#LarkA Buht
AjeeeB NaM Haiii😂
سوئے ہوئے ممبر برائے فروخت
🙈🙈
ٹین ڈبہ تے ممبر
سکیاں روٹیاں تے ممبر
پرانے لوہے تے ممبر
ردی اخبار تے پلاسٹک تے ممبر
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
اب بھی وقت ہے جاگ جاؤ ۔ورنہ میں نے ایک ایک کر کے سب سوئے ہوئے ممبرز بیچ دینے 😂😎
اس گانے کا دوسرا جملہ کیا ہے؟😓
"دل نے یہ کہا ہے دل سے" 😂🙉🙉😁😍🙈
coment krna lazmi ha 😛😜😝😜😛
ﮐﺴﯽ ﺷﺎﻋﺮ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺏ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ۔ ____ 😔
愿真主给你的母亲和父亲长寿 ___ 😢😢
بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂
ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈
مجھے ہر کوئی دعا دیتا ہے👈 *سدا خوش رھو*
شائد اسی وجہ سے میری شادی نہیں ہو رہی 😜😂😂😂😂
مجھے ہر کوئی دعا دیتا ہے👈 *سدا خوش رھو*
شائد اسی وجہ سے میری شادی نہیں ہو رہی 😜😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain