Damadam.pk
Anuja's posts | Damadam

Anuja's posts:

Anuja
 

اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂
وڈے آئے تسی عاشق 😆😅

Anuja
 

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ
دماغ کےہوتے ہوۓ خیال دل میں کیوں آتا ہے😏😜
😂😂😂

Anuja
 

مجھے گروپ میں آئی فون گرہ ہوا ملا😊😊
اگر کسی کا ہے تو مجھے چارجر اور ہینڈ فری بھی دے جائے.. 😂😂😂😅
شکریہ

Anuja
 

عقل ہمیشہ ٹھوکر لگنے سے ہی آتی ھے 😇
لھٰذا ایک دوسرے کو ٹھڈے ماریں عقل تقسیم کریں 😜

Anuja
 

ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک🎂
قسمے___موت نئی پیندی کمنٹ کرکے ویکھ🤗😝😁😏🤣

Anuja
 

کیا کہا؟ احساس کرتے ہو؟🌸
رہنے دو میری جان! کیوں بکواس کرتے ہو ...!!!🔥 😂😂

Anuja
 

Anuja
🥀
میری روح ترستی ہے تیری خوشبو کو
تُو کہیں اور جو مہکے تو، تکلیف ہوتی ہے..

Anuja
 

الف👈انار😋
ب 👈باندری🐒باندر
ت 👈تسی 🙈
س👈سارے🤣🤗
😊😋😋

Anuja
 

کوئى اداس ھوتا ھے تو ھم تڑپ جاتے ھين.
آج ھم اداس ھوۓ تو کسى نے حال تک نهين پوچھا.💔👑👑👑

Anuja
 

🥀👈میں نے کچھ لوگ لگا رکھے ہیں
اپنی پیٹھ پیچھے برائی کرنے کےلئے
تنخواہ بھی کوئی نہیں🙊😎
مگر کام بڑی ایمانداری سے کرتے ہیں😏😂⁦

Anuja
 

Ap ko tik tok pa zada kn sa star pasend ha
Me. Zulquernain or janat mirza

Anuja
 

ہر سانس کے ساتھ مجھے سوچا کرو گے تم
اپنے ہی عکس میں ڈھونڈا کرو گے تم
جب یاد آئے گی تم کو وفائیں میری
ہر شخص کو چاہت سے دیکھا کرو گے تم
آج میری تنہائیوں پہ ہنس رہے ھو نہ تم
مجھ سے بچھڑ کر اسی بات پہ رویا کرو گے تم ۔

Anuja
 

اپنی اپنی بیماری بتاؤ🤔
مجھے رات کو اندھیرا دکھائی دیتا ہے 🤣
Or ap ko?😒😒

Anuja
 

-آج مجھے سارے ممبرچاہیے😠
#زندہ ☺
یا پھر😝
#مردہ😂
میں نے حال پوچھنا ہے😜💞😆

Anuja
 

سچی بتاو...
کبھی کسی کے گھر 🏠
کی Bell بجا کر بھاگے🏃 ہو
Me ..yes😂

Anuja
 

مجھے لائق کیا کرو.. 😝
ورنہ نالائق رہ جاؤ گے.....😁😜

Anuja
 

#_کوئی تو پٹالو مجھے 😋
#_میں ناشتہ بھی بنا لیتا ھوں
😂😂😂😂😂

Anuja
 

ہاتھ کھڑا کریں ✋جنہیں 14فروری کو پھول تو کیا پتہ بھی نہیں ملنے والا😂😂😂😜
Me ✋

Anuja
 

یہ بھلا کونسی سائنس ہے۔۔۔!!!🤔🤔🤔
موبائل خراب ہو تو بچوں نے خراب کیا ہے
اور بچہ خراب ہو تو موبائل نے خراب کیا ہے 😎😎🤪🤪😬😬

Anuja
 

کمنٹس نا کرنے والو 😕
اپنے 4 روپے کے نخرے😏 سنبھال کے رکھو 2 روپے کی ٹافیاں 🍬 کھانا اور 2 روپے کی نمکو😂.🤣😝