Damadam.pk
Anush@'s posts | Damadam

Anush@'s posts:

Anush@
 

✍🏻 *کبھی سوچیں چلے کہاں سے تھے اور پہنچ کہاں گئے پھر رب کائنات کا شکر ادا کرنے کی حقیقت آپ کے سامنے ہوگی۔*
😊⚘🌹🌷🌸

A  : *💕کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی ___بندہ ہی دیتا - 
A  : جدائی حل نہیں ہے مسئلوں کا💯 سمجھتےکیوں نہیں ہو بات میری؟😒 😢😌 - 
Anush@
 

پینسل کا استعمال کرتے تھے جب ہم چوٹے تھے*
*پر اب پین کا استمعال کرتے ہیں پتا ہے کیوں*
*کیوں کہ بچپن میں غلطیاں مٹ سکتی تھیں پر اب نہیں👌💯😐*
✏✒⚘🌹

Anush@
 

*دینا شروع کر دیں*
*آنا خود ہی شروع ہو جائیگا*
*عزت بھی اور رزق بھی*
💐⚘🌷🌹

Anush@
 

"ضروری تو نہیں جو خوشی دے اسی سے محبت💓💞 هو___
%"اے دوست "%
"پیار اکثر دل💔💘 توڑنے والوں سے بھی ہو جاتا ہے...!!!🌷☇

Anush@
 

*انسان کبھی کبھار واقعی ہار جاتا ہے، خاموش رہتے رہتے، صبر کرتے کرتے، امیدیں رکھتے رکھتے، رشتے نبھاتے نبھاتے، صفائیاں دیتے دیتے، اپنوں کو مناتے مناتے...!!!*🌹🙄💔🤐

Anush@
 

💚💚💚💚💚💚
*ہر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیساتھ۔*
💚💚💚💚🌹🌷😊

Anush@
 

💚💚💚💚💚💚
💓💞
*انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں*
💟
💚💚💚💚💚💚

Anush@
 

*✨کردار*✨
آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے....!! ✨
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے....!!
..🌷🌹

A  : Kuch log buhat masrof hote he unki pass waqt🕰 he nhe hota dene ko ....🙄🙄🤖  - 
Anush@
 

_Tmaam UmeR GuzR Gai Logon Ko KhuSh KaRny Mae,,,
☺😯!
_Jo Apny Thy wo KhuSh Na Huwy, Jo KhuSH Huwy wo Apny Na Rahy..!😣

A  : Ham Se Bewafai Ki Intha Kia Pochte Ho 😍😍 Wo Ham se Pyar💓💛💘 Sekhta Raha - 
Anush@
 

*_🌷🌷❣❣🌷🌷_*
خوشی کا دن اور خوشی تب ہی منائی جا سکتی ہے جب دل سے نفرتوں کو مٹایا جا سکے مانا کہ ملنے والے زخم کبھی بھلائے نہیں جا سکتے مگر پھل دار درخت کو ہی ہمیشہ پتھر کھانے پڑتے ہیں لیکن اس کے باوجود پھل دار درخت اپنا پھل دینا ختم نہیں کرتا نفرتوں کو رب کائنات کی رضا کے لیے بھلا کر خوشی منائیں یقیناً دنیا پہلے سے کہیں زیادہ خوبصورت لگنے لگے گی اور رب کائنات کی طرف سے سکون و اطمينان نصیب ہوگا.....!!!!!
*:--😊🌹🌷

Anush@
 

*_🌷🌷❣🌷🌷_*
اپنے دل اور دماغ کو اس طرح تربیت دیں کہ وہ ہر چیز میں اچھا تلاش کرنے کی کوشش کرے......!!!!!
🌹🌷

A  : Right na? 💔💘 - 
Anush@
 

💚💚💚💚💚💚
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں* ۔
💚💚💚💚💚💚