*💗❣
اچھائی کے لیے لازم نہیں کہ لوگوں کے ساتھ
اچھا کیا جائے بس یہ خیال رکھیں کہ کسی کے ساتھ برا نہیں کرنا....!!!*💞
عورت کی قسمت کا انحصار اُسکی خوبصورتی
یا تعلیم پر نہیں بلکہ اُسکی زندگی میں آنے والے شخص پر ہوتا ہے..✔✔😍
*کسی کا حال دیکھ کر کوئی فیصلہ نہ کریں ... کیونکہ ھر ولی کا ایک ماضی اور ھر گنہگار کا ایک مستقبل بھی ھوتا ھے .....!!!*💞💞💞
😊🌸💐⚘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain