💚💚💚💚💚💚
*نطفے کو خوبصورت انسان بنا دینا اللّٰه رب العزت کی قدرت کا اعجاز ہے پانی کی بوند پر ایسے نقش و نگار کوئی نہیں بنا سکتا۔*
💚💚💚💚💚💚
مان لو بنتِ حوا برابر شریک ہوتی ہے
...
کفارہِ عشق فقط ابنِ آدم پہ نہیں آتا_✨🌸✌ "
ہم جو حاصل آسان ہوۓ
🤍
وہ نادان ہمیں عام سمجھ بیٹھا😏