*دوست* اپنی زندگی میں ایسے دوستوں کو شامل کیاکرو کبھی وہ آینہ ھو اور کبھی وہ سایہ ھو کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا 💖حضرت علی ع💖
ايک بندے نے مولا علئ سے پوچها کہ مولا كوئى ايسى حسرت جو آپ كى ره گئى ہو تو مولا علئ نے فرمايا دو حسرتيں ايک ميرے پاس جتنا علم ہے اتنا كسى نے پوچها نہيں دوسرا جتنا ميں سخى ہوں اتنا آج تک كسى نے منگا نہيں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain