روز مِلتے ہیں درِیچے میں نئے پُھول مجھے
چھوڑ جاتا ہے کوئی روز نِشانی اپنی...
🌺🌺🌺
پورا سال جو بھوک چھپاتا رہا اوروں سے
😪آج وہ فخر سے بولے گا میرا روزہ ھے



*💎جب تک انسان اس دنیا سے محبت کرے گا _____ اور اس سے جڑا رہے گا*🥀
______اس کا *حال اور رزق* ایک جیسا ہی رہے گا
🌾🍃
🌏 *لیکن اگر*
______ وہ آسمان کی طرف تھوڑا سا سر اٹھائے
*اور رضائے الٰہی کے لیے کام کرنے لگے*
🌤️💫
تو یقین جانیں کہ اس کی زندگی تبدیل ہو جائے گی،
*اور پھر وہ اس کے اصل مقصد کو جان لے گا۔"* 😌
*🌹___شہید__ابراہیم__ہادی__🌹*
خلق خدا سے لگائو پیدا کریں*
*خدا تک پہنچنے کا راستہ خلق خدا کو پسند کرنا ہے، چاہے انکے لئے کوئی کام انجام نہ بھی دے پائیں۔ بس یہی کافی ہے کہ* *دوسروں کے لئے دل سوز بنیں آپ خدا کا قرب حاصل کرلیں گے اور خدا آپ پر مہربان ہوجائے گا*۔
#استاد_علیرضا_پناهيان


آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئیے☺
میں اپنی برائیوں کا حساب دے دوں گا 🔥
وہ جس کی خاطر مرنے کا شوق رکھتے ہو
اُسی کی خاطر جینے میں کیا قباہت ھے



تنہا اکیلے چاند کو سمجھو نہ بے خبر
ہر بات سن رہا ھے مگر بولتا نہیں ❤
بلدا سورج کہندا سی
ھے کوئی میرے ورگا
نیکا جیاں ہک ڈیوا بولیا
شام پائ تے ویکھاں گے
ذرہ ٹھہرو چلے جانا مجھے کچھ تم سے کہانا ھے
ذیادہ وقت نہیں لونگی بس ذرہ سی بار کہنی ھے
نہ یہ معلوم کرنا ھے کہ اب حالات کیسے ھیں
تمھارے ہم سفر تھے جو تمھارے ساتھ کیسے ھیں
مجھے بس اتنا کہنا ھے مجھے تم یاد آتے ہو
بہت ہی یاد آتے ہو😪

مولا اب تو یار ملا دے
مولا اب تو کہہ دے :کُن:

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain