اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
kasy hooo ap sub piyary logho or larkiyon or antiyon
چھوڑ جانا ؟
محبت میں محبوب کا چھوڑ جانا اسے ہوتا ہے ۔ کہ محبوب ہم سے الگ راستہ اختیار کر لیتا ہے 🚫 لیکن
نظر انداز کرنا ؟
محبت میں اگر محبوب آپ کو نظر انداز کرنے لگے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ چاہتا ہے کہ یہ خود راستہ مجھ سے الگ کرے تا کہ بیوافا میں نہ کہلاوں۔۔🚫 اور پھر ہم نظر انداز ہوتے ہوتے ڈیپریشن کے مریض بن جاتے ہیں 🚫
اُلجھے گا وہ خُود سے ہر روز کئی بار۔۔۔۔۔
بھاگے گا،دیکھے گا،دستک تو نہیں۔۔۔۔
اُداس لوگ 🖤
میں جو بھی ہوں اپنے لئیے ہوں
صاحب
کسی کو کیسا لگوں کوئی پرواہ نہیں ✌🏻🔥
Good aftr noon sariyan kooo
Hellow
Goood morning 2 evry1
Hello evryone ksy hain ap sb log
یہ بارشوں کے موسم
بس تم سے ہی ہیں وابستہ
کہ محبتوں میں بارش
بڑی لازمی سی شے ہے
چاہے آسمان سے برسے
چاہے میری آنکھ سے
H A p p Y
R A i N
D A Y
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
everyone ksy hen ap sub
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کیا کسی لڑکی کو قبول ھے کسی لڑکی کے
عشق میں ہارا ہوا لڑکا جو چاہتا ہو وہ بھی مسکرا سکے کوئی اسکا بھی خیال کرے بنا مطلب کے محبت کرے کوئی؟
غیر سنجیدہ لوگ پوسٹ پرکمنٹ نا کریں شکریہ
زۀ پۀ تا باندې مئین يمه بي حده
در نه ځار شمه قربان شم ♥
تمہارا بوجھ اٹھاؤں گا، سوچنا بھی مت
میں اپنے آپ پہ بھاری ہوں، مجھ سے دور رہو اب
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
میں لکھتا ہوں، وہ پڑهتے ہیں۔۔۔۔۔!
بس اتنا سا تعلق ہے اب۔۔۔۔۔۔!
❤❤❤❤❤
سنا ہے بھت اداس بیٹھے ہو ۔۔۔۔۔❤️
کہو تو دل بھیجوں کھیلنے کے لیے۔۔؟😔
تنہائیوں میں سکون ہے صاحب
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں 🤐( آخر موت)
#ṁḕḭṆ___ḀṖṆḭ__ṆḀẒḀṙ_mn__ḀẌḧḀ_ḧṳṆ_شریکو
#ḶṏḠṳṆ_Ḳḭ_ṆḀẒṙṳṆ_ḲḀ_ṁṆ_Ṇẏ_ṮḧḕḲḀ_Ṇḧḭḭ_ṳṮḧḀ_ṙḀḲḧḀ.
#udas LOGH☜☆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain